Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

آج ہم نے عربی پکائی ہے😂😂😂 اگر کسی نے اردو پکائی ہو تو 🍜 سالن کا وٹہ سٹہ کرلے😜

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں.
اساں یار مناونا اے
بھاویں ڈیڑھ سو دا بیلنس لگ جاوے 😌
😁😂😃😃

sweetboy-11
 

پھو پھو : کتنا پڑھوگی
لڑکی : جب تک آپ کے بیٹے کی کہی ⁧‫#شادی‬⁩ نہیں ہوجاتی
😂😂😂😂

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں خاموشی ایک نشہ ہے
😮😮🍻🍻🍻🍷🍸
اور میرے گروپ کے میمبر نشے میں🍺
ٹن ہیں😂😂😆😝

sweetboy-11
 

پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟۔۔۔
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارچنگ پہ لگا کے کرتے ہیں.... 😌😌🤣🤣🥴🥴🥴
#😊

sweetboy-11
 

پوچھنا یہ تھا۔ جن علاقوں میں دریا نہیں ہےوہ نیکی کر کے کہاں ڈالیں؟😲😂😝
ڈونگیاں سوچاں🤣🤔🤔🤔🤔

sweetboy-11
 

پٹھاں کی شادی ہوئی
وہ شادی کی رات بیوی سے دور جا کر بیٹھ گیا
بیوی :جی کیا ہوا
پٹھان:ہم نے قسم کھائی تھی کہ ہم شادی کے بعد کوئی غلط کام نہیں کرو گا 😃😅😏😂😋😆😀🤣😁😟😌😄

sweetboy-11
 

ربا اک واری #نکاح کرا دے😍🙈🙊
فیر پاویں #جان کڈ لئی😊😶
میری نہیں #مولوی دی🤨😂😂

sweetboy-11
 

بیـــوی! !!! کہاں ہو
شـــوہر! !!! آفس میـــــں ہوں کیوں کیا ہوا
بیــــوی! !!!
وہ کچھ نہیــــں پڑوسن بھاگ گئی ھے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝
*چڑیل*🌚

sweetboy-11
 

آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشته
انگھوٹے اور ________ٹچ موبائل کا ھے😐😜😜

sweetboy-11
 

چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛.c1

sweetboy-11
 

شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻

sweetboy-11
 

دنیا ترقی کر گئی مجھے آج تک یہ بھی پتا نہیں چلا کہ شلوار واحد ھوتی کہ جمع🙄
کیونکہ وہ اوپر سے ایک ہوتی نیچے سے دو بن جاتی🤣🤣.c1.a5✌🏻

sweetboy-11
 

آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁
افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی
😜😜😜😂😂😂😂🤣🤣

sweetboy-11
 

ہم بھی شوقین پینے کے ہیں😋😏
مگر جب بھی پیتے ہیں چائے پیتے ہیں😜😍😂
یو نو حلال نشہ🙈🙈😂😂✌🏻

sweetboy-11
 

اچھی باتیں
پہلے دِل کی سُنو پھر دماغ کی
اور پھر وہی کرو جس سے سب منع کرتے ہوں😝
🙊🙊😂😂😜😜😝😝

sweetboy-11
 

ﺩﯾﻮﺍﻧﮕﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!!..._
* ﺻﺎﺣﺐ *
* ﻭﺭﻧﮧ ﺁﻭﺍﺭﮔﯽ ﮐﯿﻠﮱ ﭘﻮﺭﯼ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ☺☺