Damadam.pk
sweetolarka's posts | Damadam

sweetolarka's posts:

sweetolarka
 

اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں جاےگی اور اچّھی بات بتانا بھی صدقہ ہے
JANI

sweetolarka
 

رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
JANI

sweetolarka
 

کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے

sweetolarka
 

صبح بخیر بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
JANI

sweetolarka
 

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕☕☕☕☕ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹 اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹 آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

sweetolarka
 

حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم
JANI

sweetolarka
 

اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر آپ دل میں میرے رہا کیجیے
JANI

sweetolarka
 

دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل تو میرا اور فکر تجھے کسی اور کی
JANI

sweetolarka
 

دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں وہ اک نظر جب اٹھا کر دیکھتا ہے
JANI

sweetolarka
 

معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو
JANI

sweetolarka
 

لوگ آسمانوں پر ڈھونڈتے رہے میں نے زلفوں میں چھپا چاند دیکھا
JANI

sweetolarka
 

وقت برا ہے پر کبھی تو اچھا آئے گا۔۔۔ خدا میرا بھی ہے آخر وہ کب تک رولائے گا۔۔۔
JANI

sweetolarka
 

وقت بہت ظالم ہے تجربہ دے کر معصومیت چھین لیتا ہے
JANI

sweetolarka
 

وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا
JANI

sweetolarka
 

میں اپنی زندگی کی جتنی حقیقت سمجھتا گیا میرے اپنے اتنا ہی میرے دشمن بنتے گئے
JANI

sweetolarka
 

ہم بدلے نہیں ہیں صاحب بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں
JANI

sweetolarka
 

ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
JANI

sweetolarka
 

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
JANI

sweetolarka
 

جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.
JANI

Akhtar mu mubrk shey
s  : Akhtar mu mubrk shey -