دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو
مہندی سے میرا نام لکھا اس نے ہاتھ پر
JANI
صدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
دنیا کے سارے غم تمہیں جاے بھول
چاروں طرف خوشیوں کے گیت
اسی اُمید کے ساتھ یار تمہیں
مبارک ہو عید
JANI
آو مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن
باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن
ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اُترے
اور چمکتا رہے ہر آنگن عید کے دن
JANI
علم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
JANI
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔
JANI
کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت ک
سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔
JANI
ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔
JANI
جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں
JANI
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
JANI
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے
JANI
میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو
JANI
اپنی چوریاں سمجھ رکھا ھے کیا
اور کتنا گھماو گی مجھے
JANI
پیار،محبت،ناز،نخرے،ستانا،رولانا،منانا سر آنکهوں پہ
مگر خدارا محبت میں __شامل کوئ تیسرا نہ هو…
JANI
اکیلے ہم ہی شامل نہیں ایسی جرم محبت میں…♥
نگاہ جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتی تھی �♥♥
JANI
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
❤ ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ…
JANI
ہـــر کســـی کو راس آ جائیــں
اتنـــــــے عــــــــام نہیــں ہــــم😜😜😜😜
JANI
محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝
JANI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain