ہاں یہاں قدم قدم پہ
لاکھوں حسینائیں ہیں
۔۔
۳۱۳
تیرا جانا جیسے کوی
بددعا۔۔
۔۔
۳۱۳
زندگی تو ہی مختصر ہو جا۔۔
۔۔
شب غم مختصر نہی ہوتی۔۔
۔۔
۳۱۳
نہ تیرا خدا کوی اور ہے۔
نہ میرا خدا کوی اور ہے۔۔
یہ جو راستے ہیں جدا جدا
یہ معاملہ کوی اور ہے۔۔
۳۱۳
اپنی محنت کے صلے کی امید لوگوں سے نہ رکھو۔۔
بلکہ اپنے خدا سے رکھو کیونکہ محنت کا صلہ خدا دیتا ہے لوگ نہیں۔۔
۳۱۳
ہمیشہ سچ بولو تاکہ
تمیں قسم اٹھانے کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔
۔۔
۳۱۳
میں اک بلند حوصلے والا ضدی سا شخص۔۔۔
۔۔۔
جب بھی تیری یاد سے لڑتا ہوں
رو پڑتا ہوں۔۔
۔۔
۳۱۳
تسبیح میں جیسے دھاگہ ھو۔۔
۔۔
میری سانسوں میں ایسے بستے ہو تم۔۔
جاناں۔۔
۔۔۔۔
۳۱۳
اگر بے وفا تمکو پہچان جاتے۔۔
۔۔
۔۔
خدا کی قسم ہم محبت نہ کرتے۔۔
۳۱۳
ہاتھ کی لکیروں میں قسمت کو نہ تلاش کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے
جن کے ہاتھ نہی ہوتے۔۔
۔۔۔۔۔
۳۱۳
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہی سوتے۔۔۔۔
۔۔۔۔
اور چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہی بھرتا۔۔
۔۔۔
۔۔
۳۱۳
شیر کی ایک دن کی زندگی
گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ھے۔۔
۳۱۳
قدر صرف دو وقت میں ہوتی ہے۔۔
آنے سے پہلے اور جانے کے بعد۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ھو تو
لوگ بکواس بھی غور سے
سنتے ہیں۔۔
۳۱۳
کی دم دا بھروسہ یار
دم آوے نہ آوے۔۔
۔۔
۳۱۳
احساس ایک مہنگی چیز ہے۔۔
اس کی امید ہر انسان سے نہی رکھنی چاھیے۔۔
۔۔۔
۳۱۳
ہر شخص خود کو دوسروے سے بہتر
ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ہو تو لوگ بکواس
بھی غور سے سنتے ہیں۔۔
۔۔۔
۳۱۳
وہ لوگ ھمیشہ دھوکے میں رہتے ہیں۔۔
۔۔
جو حد زیادہ دوسروں پر اعتبار کرتے ھیں۔۔
۔۔
۳۱۳
جس مرد کو دیکھ کر عورت راستہ بدل لیں۔۔
۔۔
اس مرد اور گلی کے کتے میں کوی فرق نہی ہوتا۔۔
۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain