منافق کسی کا دوست نہی ھو سکتا اور اگر دوستی کرتا بھی ہے تو اپنی غرض کی خاطر۔۔
۳۱۳
بہت محبت تھی تم۔سے
تھی کا مطلب تو سمجھتے ھو نا۔۔
۳۱۳
جو سب کا ھونا چاھتا ھے وہ کبھی کسی
کا نہی ھو سکتا۔۔
۳۱۳
آسمان ملا زمین کو میری۔۔
آدھے آدھے پورے ھیں ھم۔۔
۳۱۳
ھمارا نظام اے انصاف یہ ھے کہ
ھم دنیا میں ایک سو تیس نمبر پر ھیں۔۔
۳۱۳
Profile(+1) mera profile k sath ye option show rha hai koi btye k aisa q
ھم سے پہلی قومیں اسلیے تباہ ھوی کیونکہ جب کوی چھوٹا آدمی غلطی کرتا تو اسے سزا دی جاتی اور جب کوی بڑا آدمی جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا۔۔
۳۱۳
ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رات کے وقت ایک گلی سے گزر رھے تو ایک اکیلی عورت کو دیکھا۔
آپ نے پوچھا کے اتنی رات کو تم اکیلی جا رھی ھو کوی تمیں نقصان پہنچا دے گا۔
تو اس عورت نے جواب دیا۔۔
یا تو عمر فاروق کا انتقال ھو گیا ھے یا پھر آپ عمر فاروق ھیں۔۔
یہ تھا عدل اور انصاف کا دور جب لوگوں کو ایسے حکمران بھی ملے تھے جن کی وجہ سے وہ بلا خوف کہی بھی آ جا سکتے تھے۔۔
۳۱۳
جو تم نہ ھو رھیں گےھم نہی۔۔
۳۱۳
اے دل تو
اسے بھول جا۔۔
۳۱۳
اور ھم نے آپ کو تمام جہانوں نے کے لیے
رحمت بنا کر بھیجا ھے۔۔۔
۳۱۳
فرمان باری تعالیٰ۔۔
اے نبیﷺ اگر ھم نے آپ کو پیدا نہ کرنا ھوتا۔۔
تو کائنات کی کوئ چیز بھی پیدا نہ کرتے۔۔
۳۱۳
اگر دیکھا جاے تو موت کا بھی ایک احسان ھے زندگی پر۔
جو ایک انسان کو دنیا کی پریشانیوں،تکلیفوں،دکھوں،اور لوگوں کی محتاجی سے نجات دلاتی ھے۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ھو تو لوگ بکواس بھی غور سے
سنتے ھیں۔۔
۳۱۳
دل امید توڑا ھے کسی نے۔۔۔
۳۱۳
انتقام بری چیز ھے۔۔
یہ نسلوں کو ختم۔کر دیتا ھے۔۔
۳۱۳
ہم ایک ایسے دور میں رہہ رہے ھیں۔۔
جہاں ھمیں یہ نہی پتہ کہ ھمارے ساتھ بیٹھا شخص
ھمارا دوست ھے یا سانپ۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain