فرمان مصطفیٰﷺ جس نے ملاوٹ کی ھم میں سے نہی۔۔ یہ بات اب لوگ بہت معمولی سمجھتے ھیں لیکن لمحہ فکریہ یہ ھے کے ۔ قیامت کے دن شفاعت اس کی ھو گی جو امت محمدی کا حصہ ھوگا۔۔اور جس کے بارے میں فرمایا گیا کہ وہ ھم میں سے نہی تو اس کی شفاعت کیسے اور کون کرے گا۔۔ تھوڑا نہی پورا سوچیے۔۔ ۳۱۳