فرمان باری تعالیٰ
اور جب ھم عذاب کو ذرا ہٹاے دیں تو تم پھر سے وہی کرنے لگ جاو گے جو تم پہلے کرتے ھو۔ ۔
۳۱۳
اک میں نہی ان پر
قربان زمانہ ھے۔۔
۳۱۳
اگر تم۔سود کو نہی چھوڑتے تو اللہ اور اس کے رسولﷺ سے جنگ کے لیے تیار ہو جاؤ۔۔
۳۱۳
جو نصیب میں نہ ھو۔۔
پھر جو بھی مل جاے کیا فرق پڑتا ہے۔۔
۳۱۳
اور تمارے چاھنے سے کچھ نہی ھوتا۔۔
جب تک اللہ نہ چاھے۔۔
۳۱۳
کچھ درد مجھے تو سہنے دے۔۔
اندر سے زندہ رہنے دے۔۔
آنکھیں بنجر ھو جائیں گی۔۔
کچھ اشک میرے تو بہنے دے۔۔
۳۱۳
اک میرا یارا اک اودی یاری۔۔
یہی اردآس ہے میری۔۔
۳۱۳
سب پوچھتے ھیں مجھ سے کہ کیا کرتے ھو۔۔
تو سنو۔۔
میں کوک سٹوڈیوں میں چمٹا بجاتا ہوں۔۔
🤓🤓🤓
۳۱۳
جتنے بھی زخم ہیں میرے دل پر۔۔
دوستوں کے لگاۓ ھوے ھیں۔۔
۳۱۳
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ھے۔۔
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ھے۔۔
۳۱۳
نہ تیرے آنے کی خوشی
نہ تیرے جانے کا غم۔۔
۳۱۳
وقت اچھا ھو یا برا گزر ہی جاتا ھے۔۔
۳۱۳
دشمن مرن تے خوشیاں کریے۔۔
سجناں وی اک دن مر جاناں۔۔
۳۱۳
آجکل جو دور چل رہا ھے۔۔
اس میں انسان کو اپنے کام سے کام
رکھنا چاھیے۔۔
۳۱۳
کیا ان کا بھی جنازہ پڑتی ھے دنیا۔۔
جن موت سے پہلے محبت مار دیتی ھے۔۔
۳۱۳
اپنی غلطی مان لینا عقلمندی ھے۔۔
۳۱۳
وہ جو مخلص ھوتے ھیں۔۔
وہ ہر ایک کے نہی ھوتے۔۔
۳۱۳
اگر اہل بیت کی پیروی کرنے سے بندہ شعیہ بن جاتا ھے تو
میں سب سے بڑا شعیہ ھوں۔۔
۳۱۳
فاصلے نہ دے۔۔
میں ھوں آسرے تیرے۔۔
بتا دے کیسے میں جیوں گا
تیرے بنا۔۔
۳۱۳