لوگ دوستی صرف مطلب کے لیے کرتے ہیں۔۔
مطلب کے بغیر کوی تعلق نہی بنانا چاہتا۔۔
لوگ صرف دوستی کا لفظ جانتے ھیں اسکا مطلب نہی جانتے۔
۳۱۳
اپنے اور پراے کا پتہ برے وقت میں لگتا ہے۔۔
۳۱۳
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہی
بلکہ پورا درخت ہوتے ہیں۔ ۔
۳۱۳
مسلمان اور مومن میں کیا فرق ہے؟
جواب:مسلمان اللہ کو مانتا ھے اور مومن اللہ کے حکم کو مانتا ھے۔ ۔
۳۱۳
مومنوں اللہ کی رسی کو مضبوتی سے تھامے رکھو۔۔
اور تفرقے میں نہ پڑو۔
۳۱۳
بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔۔
القرآن
۳۱۳
آپ کی نظروں نے سمجھا
پیار کے قابل ہمیں ۔۔
۳۱۳
تمیں کیا لگتا ہے غالب۔۔
مجھے تو چونا لگتا ہے۔۔
۳۱۳
میرے رب میں بے بس ہوں میرے
مدد فرما۔۔😔😔😔
۳۱۳
موت برحق ہے۔۔
۳۱۳
کبھی لوگوں کو اپنی کمزوری نہ بتایا کرے۔۔
۳۱۳
تنہائ اور خاموشی اچھی ہے۔۔
فضول اور بے پرواہ لوگوں سے۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ھو تو لوگ بکواس بھی
غور سے سنتے ہیں۔۔
۳۱۳
لوگوں ڈرو اس دن سے جس دن صور پھونکا جاے گا۔۔
۳۱۳
ہمیشہ سچ بولو تا کہ کبھی قسم۔کھانے
ضرورت نہ پڑے۔۔
۳۱۳
آج کے اس دور میں کسی کا یقین نہی کیا
جا سکتا۔۔
۳۱۳
سچ کڑوا ہوتا ھے
اسلیے کوی سننا نہی چاہتا۔۔
۳۱۳
میں لجپالا دے لڑ لگیاں۔۔
میرے تو غم۔پرے رہندے۔۔
۳۱۳
جے تو اکھیاں دے سامنے نہی رہنا۔۔
تے بیبا ساڈاں دل موڑ دے۔
۳۱۳
خوشیاں بانٹنے سے کم ہوتی ہیں۔۔
اور غم بانٹنے سے کم ہوتے ھیں۔ ۔
۳۱۳