Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

سانوں اک پل چین نہ آوے۔۔
سجناں تیرے بنا۔۔
۳۱۳

tabish
 

انسان۔کا پیٹ تو قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے۔۔۔
۳۱۳

tabish
 

مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر۔۔
مگر اک شخص مجھ سے منایا نہی جاتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

جیب بھاری ھو تو لوگ
بکواس بھی غور سنتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔
ہم نے ان کو بھی جاتے دیکھا۔۔
۳۱۳

tabish
 

جانے کہاں گے وہ دن۔۔
۳۱۳

tabish
 

رب جانے
تے
حسین جانے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کمینے جب عروج پاتے ہیں تو اوقات بھول جاتے ہیں۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

خالص کجیے بے شک نفرت کجیے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے۔۔
کسے نہی تیری ذات پوچھنی۔۔
۳۱۳

tabish
 

https://kg637.com/html/login/register.html?timestamp=1661891366927?invitationCode=7292299
open this link and join this app earn money online
invitation.code 7292299

tabish
 

باپ کی دولت نہی سایہ ہی کافی ہے۔
۳۱۳

tabish
 

ہاں میں سگریٹ پیتا ہوں۔لیکن
اسلیے نہی کہ میں نشہ کرتا ہوں۔۔
بلکہ اسلیے کہ مجھے کچھ دیر کے لیے ذہنی سکون مل جاے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اور میں اپنے معاملات اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

جو سب کا ہونا چاھتا ھے۔۔
وہ کسی کا نہی ہو سکتا۔۔
۳۱۳

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پاکﷺ پر درود اور سلام بھیجتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی نبی پاکﷺ پر درود اور سلام بھیجا کرو۔۔
۳۱۳
t  : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پاکﷺ پر درود اور سلام بھیجتے ہیں اے ایمان - 
tabish
 

معراج کی رات جب نبی پاک ﷺ ساتویں آسمان سے آگے اکیلے جانے لگے تو جبرائیل علیہ اسلام سے پوچھا ۔اے جبرائیل کوی خواہش ہے تو بتاؤ۔۔
حضرت جبرائیل علیہ اسلام نے فرمایا حضورﷺ بس اتنی خواہش ہے کے قیامت کے دن جب آپ کی امت پل صراط سے گزر رہی ہو تو میں اپنے پر پل صراط پر بچھاؤں اور آپ کی امت میرے پروں کے اوپر سے چل کر جنت میں داخل ہو جاے۔۔
copy
۳۱۳

tabish
 

زنا پہلے عقل کو
پھر شکل کو اور
پھر نسلوں کو تباہ کر دیتا۔۔
اللہ ہم۔سب کو اس گناہ سے بچاے۔۔
۳۱۳

Islamic Quotes image
t  : Islamic.. -