کچھ گناھوں کی سزا انسان کو دنیا میں ہی ملنی شروع ہو جاتی ہے۔۔
کوشش کریں کسی کا حق نہ ماریں اور کسی مسکین یتیم بے بس اور کمزور کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔
کیونکہ ایسے لوگ اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتے ھیں اور اس سے انصاف مانگتے ھیں اور وہ واحد ذات ہے جو پورا انصاف کرتی ہے۔۔
۳۱۳
دو دل
اک جان۔۔
یہ کیسے ممکن ھے؟
۳۱۳