Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

ہم دوسروں کے لیے تب تک اچھے ہیں ۔
جب تک ان کے معیار کے مطابق ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

انسان۔اپنے نفس کا غلام۔ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

فرمان مصطفیٰﷺ
جو مجھ پر درود پاک پڑھنا بھول گیا وہ
جنت کا راستہ بھول گیا۔۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
۳۱۳

tabish
 

دل کہتا ہے پیار کروں۔۔
جیب کہتی بکواس نہ کر۔۔
۳۱۳

tabish
 

اچھا اخلاق ایک ایسا ہتھیار ہے جس
سے انسان۔ساری دنیا جیت سکتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

آخر گزر ہی جانی ہے حیات۔ ۔
یہ حیات تا حیات تھوڑی ہے۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

جن سے تعلقات ختم ہو جاتےہیں۔۔
ان سے شکایتیں نہی بنتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

میری ذات ذرا اے بے نشاں۔۔
۳۱۳

tabish
 

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

جو تم۔نہ ہو رھیں گے ھم۔نہی
۳۱۳

tabish
 

فرمان مصطفیٰﷺ
جو شخص حق پر ہونے کی باوجود جھگڑا چھوڑ دے۔
میں اس کو جنت کی بشارت دیتا ہوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

ھمیں آپ کے رپلاۓ کا انتظار رہتا ہے۔۔
جانا
۳۱۳

tabish
 

وہ میرے آنے پہ کھل جانا تیرا۔۔
وہ میرے جانے پہ چڑ جانا تیرا۔۔
یاد ہے نا
یاد ہے نا۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

جدا ہم ہو گے مانا۔۔
مگر یہ جان لو جانا۔۔
کبھی میں یاد آؤں تو۔۔
چلے آنا۔۔چلے آنا۔۔
۳۱۳

tabish
 

کہاں تھا نہ بدل جاؤ گے۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہم تم کو بھول نہ پائیں گے۔۔
۳۱۳

tabish
 

جب دل بھر جاے پھر نقطہ چینیاں نکل
ہی آتی ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہمیشہ نظریں نیچی کر کے چلنا چاھیے۔
اس سے ایک تو آپ کی عزت بڑھے گی ۔۔
اور دوسرا نیچے گرے ہوے پیسے بھی مل سکتے ہیں آپ کو۔۔
😄😄😄😄🤓🤓🤓
۳۱۳

tabish
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہی بلکہ پورا درخت ہوتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

انتظار بہت مشکل کام ہیں۔۔
۳۱۳