Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

جتنا دیا سرکار نے مجھکو۔۔
اتنی میری اوقات نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

اپنے رب کے علاوہ کبھی کسی امید نہ رکھو۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ھے۔۔
کہ یہاں کامیاب ہونے کے لیے جھوٹ بولنا پڑتا ہے اور جھوٹ بولنے والے کو ہی اہمیت دی جاتی ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

محبت میں ذات نہی دیکھی جاتی۔
محبت میں دولت نہی دیکھی جاتی۔
محبت میں رنگ نہی دیکھا جاتا۔
محبت میں مذھب نہی دیکھا جاتا۔۔
محبت میں بس ایک وفا کرنے والا انسان دیکھا جاتا ہے اور اس انسان کے اندر ایک وفا کرنے والا دل دیکھا جاتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کیا اس گلی میں کبھی تیرا جانا ہوا۔۔
جہاں سے زمانے کو گزرے زمانہ ہوا۔۔
۳۱۳

tabish
 

جے تو اکھیاں دے سامنے نہی رھنا۔۔
تے بیبا ساڈا دل موڑ دے۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

جو بھی جتنے پل جیوں۔۔
وہ تیرے سنگ جیوں۔
جو اب ہو کل میرا۔۔
وہ تیرے سنگ جیوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔
کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لیے۔۔
۳۱۳

tabish
 

تسبیح میں جیسے ھو دھاگہ۔۔
میری سانسوں میں ایسے بستے ہو تم۔۔
۳۱۳

tabish
 

بڑی لمبیاں سی جدائیاں۔۔
۳۱۳

tabish
 

دل عبادت کر رہا ہے دھڑکنیں میری تو سن۔۔
تجھکو میں کر لوں حاصل
لگی ھے یہی دھن۔۔
۳۱۳

tabish
 

جب کچھ بھی نظر نہ آ رہا ہو
تو رب کی ذات سے لگاؤ کر لیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

محبوب کا وزن جب ستر کلو سے زیادہ ہو جاے۔
تو وہ ڈھولا بن جاتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی۔۔
۳۱۳

tabish
 

یہ جہاں میں جو سلسلہ چل نکلا ہے رشوتوں کا۔۔
کچھ لے دے تم میرے کیوں نہی ہو جاتے۔۔
۳۱۳

tabish
 

محبت کی طبیعت میں
زبردستی نہی ھوتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

وفا کا درس ملتا ہے تو اس پاک ذات سے۔ ۔
جہنیں عرشِ معلیٰ پہ بھی امت یاد آتی ہے۔ ۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
۳۱۳

tabish
 

مطلب کے بیغیر کوئ کسی کا نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

فرمان باری تعالیٰ۔۔
اے نبیﷺ اگر ہم نے آپ کو پیدا نہ کرنا ہوتا تو کائنات کی کوی چیز بھی پیدا نہ کرتے۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔۔
۳۱۳