زندگی میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہی ہوتا۔۔
۳۱۳
کوی اعتبار کے قابل نہی۔۔
۳۱۳
ایک دن محسوس ہو گا تمیں۔۔
میرا ہونا کیا تھا اور میرا نہ ہونا کیا ہے۔۔
۳۱۳
چاھے میں رھوں جہاں میں چاھے تو نہ رھے۔۔
تیرے میرے پیار کی عمر سلامت رھے۔۔
۳۱۳
گناہ کا موقع نہ ملنا بھی۔۔
ایک نعمت ہے۔۔
۳۱۳
بہت آی گئ یادیں۔۔
مگر اس بار تمی آنا۔۔
۳۱۳
جانے والے کو کوئ نہی روک سکتا۔۔
۳۱۳
تیرا وہ پیار یاد آے گا۔۔
بھولے گا نہ دل یہ میرا۔۔
۳۱۳
پھر ملیں گے صنم۔۔
۳۱۳
میں وہ چاند جس کا ۔۔
تیرے بن نہ کوئ آسمان۔۔
۳۱۳
ہمنواہ میرے تو ہے تو میری سانسیں ہیں۔۔
بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا۔۔
۳۱۳
تجھکو میں رکھ لوں وہاں۔۔
جہاں پہ کہی ھے میرا یقین۔
میں جو تیرا نہ ہوا۔۔
کسی کا نہی کسی کا نہی۔۔
۳۱۳
اے نبیﷺ ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔۔
۳۱۳
زیادہ کے لالچ نی تمیں غافل کر دیا۔
یہاں تک تم قبروں میں پہنچ گے۔۔
القرآن
۳۱۳
وقت اوروں میں بانٹ دیتے ہوں۔۔
ھم تمارے کچھ نہی لگتے کیا۔۔
۳۱۳
کیا آج آپ نے درود پاک پڑھا۔۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
۳۱۳
زیادہ عزت اور وقت دینے سے لوگ
مغرور ہو جاتے ہیں۔۔
۳۱۳
جن سے دل لگ جاے ان سے شکائیتں نہی کی جاتیں۔
۳۱۳
میری وفائیں
یاد کرو گے۔۔
۳۱۳
aj ki post ..
date:15-sep-2022
time:12:17..
اللہ تعالیٰ نے سو فیصد حسن بنایا
اس میں سے نوے فیصد حسن نبی پاکﷺ کو عطا کیا۔نو فیصد حضرت یوسف علیہ سلام کو عطا کیا ۔اور باقی ایک فیصد پوری کائنات میں تقسیم کیا۔۔
آپ سوچے کے ایک فیصد میں کتنی خوبصورت دنیا بنی ہے اور کتنے خوبصورت لوگ ہیں۔
تو جن کو نوۓ فیصد حسن عطا ہوا ان کا کیا آلم ہو گیا۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain