درخت اپنے میں ساۓ میں خود نہی بیٹھتا۔۔ دریا اپنا پانی خود نہی پیتے۔۔ سورج اپنی روشنی خود کو نہی دیتا۔۔ یہ سب دوسروں کے لیے کرتے ہیں۔ اسلیے ہمیشہ دوسروں کے لیے جینا سیکھے۔۔ ۳۱۳
🍉🍉🍉 تے اسی بڑے کھادے نے۔۔ پر اسی کدے نہی کہیا لال اے لال اے لال اے۔۔ ۳۱۳
تم کو ہی سہنا ہے جدای کا غم۔۔ میرا کیا میں نے تو مر جانا ہے۔۔ ۳۱۳
تاریخ گواہ ہے مرد نے کبھی حقوق نہی مانگے۔۔ جب بھی مانگا فون نمبر اور تصویر مانگی۔۔ ۳۱۳
بول دو نہ ذرا۔۔ دل میں جو ہے چھپا۔۔ میں کسی سے کہوں گا نہی۔۔ ۳۱۳
ڈاکٹر : دکھاؤ کہاں تکلیف ہے ؟ مریض: یہ دیکھیں اس نے میسج سین کر کے چھوڑ دیا🙄😔 ۳۱۳
جو مرد عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھتے ھیں ۔۔وہ اکثر تنہای میں عورت کے پاوں بھی چومتے ہیں۔۔ ۳۱۳
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔ سنگ ہر شخص نے مجھے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے۔۔ ۳۱۳
بیویاں کہتی ہیں شوہر ان پر مریں۔۔ جب شوہر ان۔پر مرتے ہیں تو کہتی ہیں۔۔ پراں جا کے مر۔۔ جب شوہر پرا جا کے مرتے ھیں۔۔ پھر کہتی ہیں ہاۓ میں مر گی۔۔ ۳۱۳
خاموشیاں۔۔۔ تیری میری۔۔ ۳۱۳
اکثر بازار سے خالی لوٹ آتا ہوں۔۔۔ کبھی خواہش نہی ہوتی کبھی پیسے نہی ہوتے۔۔ ۳۱۳
مجھکو برسات بنا لو۔۔ اک لمبی رات بنا لو۔۔ اپنے جذبات بنا لو۔۔ ۳۱۳
فاصلے نہ دے۔۔ میں ہوں آسرے تیرے۔۔ بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا ۔۔۔ ۳۱۳
میں جس دن بھلا دوں۔۔۔ تیرا پیار دل سے۔۔ وہ دن آخری ہو میری زندگی کا۔۔ ۳۱۳
نگائیں ملا کر نگائیں چرانا۔۔ ۳۱۳
تیرے واسطے میرا عشق صوفیانہ۔۔ ۳۱۳
اے میرے رب میں بے بس ہوں میری مدد فرما۔۔ ۳۱۳