Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

زندگی تو۔مختصر ہو جا۔۔
شب غم مختصر نہی ھوتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں ان شیشہ گرو سے پوچھتا ہوں۔۔
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے۔۔
۳۱۳

tabish
 

بہادروں کا انتظار تو منزلیں کرتی ہیں۔۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف ہی مار دیتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

وقت سب سے بڑا مرحم۔ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

خالص کجیے۔۔
بے شک نفرت کجیے۔۔
۳۱۳

tabish
 

سچ کا زمانہ نہی۔۔
لوگ جھوٹ کا ثبوت مانگتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

اگر آپ کی سکن خراب ھے یا خراب ھو رھی ھے۔
تو مہنگی مہنگی کریم کے چکر میں نہ پڑے۔۔
بس پانی زیادہ سے زیادہ پینا شروع کر دیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

بعض اوقات انسان حالات کے ہاتھوں اتنا مجبور ہو جاتا ہے۔۔
کہ اپنے ہاتھوں سے اپنی بہت سی خواہشوں اور خوشیوں کا گلا گھونٹ دیتا۔ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

موسیٰ علیہ سلام گزر گے اور
فرعون ڈوب گیا۔۔
یقین راستوں پر نہی رب کی ذات پر ھونا چایے۔۔
۳۱۳

tabish
 

مجھے بھول جانے کی عادت ہے۔۔
سوچا بادام کھایا کرو۔۔
آج بادام بھگو کر رکھے تھے ۔
اب یاد نہی آ رہا کہاں رکھے تھے۔۔
۳۱۳

tabish
 

تیرے بدل جانے کا غم نہی بس ۔۔
اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

🌧🌨🌧🌨🌧🌨🌧🌨🌧🌨
فیصل آباد۔۔ میں موسم ایک دم۔بدل گیا۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں نے ساری خوشیاں اک طرف رکھ کر دیکھ لی۔۔
تیرے جانے کا غم زیادہ تھا۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہمنواۀ میرے تو ہے تو میرے سانسیں چلیں۔۔
بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا۔۔
۳۱۳

tabish
 

یقین نہی کیا جا سکتا کسی کا۔۔
اور نہی کسی کو یقین دلایا جا سکتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
۳۱۳

tabish
 

تم نے انداز اے محبت دیکھا ہے۔۔انداز وفا نہی نہی دیکھا۔۔
پنجرہ کھلا بھی ہو تو پنچھی اڑا نہی کرتے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اک تم پہ مر کے ہی مجھے جینا آیا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

یاد ہیں ہمیں اپنے سارے گناۀ۔ ۔
ایک محبت کر لی۔ ۔
دوسرا تم سے کر لی۔ ۔
تیسرا بے پناہ کر لی۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لو۔۔
اگر آنکھ کھلی تو جگا دینا۔نہ کھلی تو دفنا دینا۔۔
۳۱۳