سوشل میڈیا کی محبت ۔۔ سب جھوٹ اور ٹائم پاس ہے۔۔ اپنے جذبات کو قابوں میں رکھیں اور کسی اسے انسان کے کی وجہ سے خود کو اذیت نہ دیں جسکو آپ صرف سوشل میڈیا کی حد تک جانتے ہوں۔۔ ۳۱۳
اک بات بتاؤ تم یادوں میں مرتے ہوں۔ ۔ کیا تم ہم سے اب بھی محبت کرتے ہو۔ ۔ ۳۱۳
زندگی سفر ہے۔۔ منزل نہی۔۔ ۳۱۳
صورت کے ساتھ ۔۔ سیرت بھی اچھی ہونی چاھیے۔۔ ۳۱۳
جب کوی تم کو پیار سے بلاے گا۔۔ اک شخص تم کو یاد آے گا۔۔ ۳۱۳
اپنی نظر میں حیا پیدا کر۔۔۔ تا کہ تیرے گھر کی عورتیں بری نظر سے بچ سکیں۔۔ ۳۱۳
کبھی فرصت ملے تو بتانا۔۔ وہ کونسی محبت تھی جو ہم۔تمیں دے نہ سکے۔۔ ۳۱۳
ندامت سے گرا ہوا ایک آنسو ۔۔ دوزخ کی آگ کو بجھا سکتا ہے۔۔ ۳۱۳
کسی انسان۔کی خاطر اس کی کسی بات کو دل پر لے جانا اور دل کا درد بنا کر خود کو اذیت دینا۔خود کو نقصان پہنچانا۔ ۔ یہ بیوقوفی ہے۔۔ ۳۱۳
تیری یاد عبادت میری۔۔ میں ہنجواں دی کراں تسبیح۔۔ ۳۱۳
کسی کی عادت ہو جانا ۔۔ اس سے محبت ہو جانے سے زیادہ خطر ناک ہے۔۔ ۳۱۳
دل عبادت کر رہا ہے۔۔ دھڑکنیں میری تو سن۔۔ ۳۱۳
ڈر چھوٹا یا بڑا نہی ھوتا۔۔۔ ڈر ڈر ہی ھوتا ہے۔۔ ۳۱۳
one day u will miss me.. 313
میں اہم تھا۔۔ بس یہی میرا وہم تھا۔۔ ۳۱۳
سمندر کے کنارے کھڑے ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو رات کے اندھیرے میں کہا۔ ۔ جان کھڑی ھو یا چلی گئ۔ ۔🤓🤓 ۳۱۳
اچھا ہوا جو بچھڑ گیا۔۔ ساتھ رہ کر نہ جانے کیا کیا غم۔سہتا۔۔ ۳۱۳
اگر نیند آے تو سو بھی لیا کر۔۔ راتوں کو جاگنے سے یار لوٹا نہی کرتے۔۔ ۳۱۳