جب گھر کے معاملات میں باہر کے بندے سے مشورہ لینے کی ضرورت پڑ جاے۔۔
سمجھ لو آپ کا گھر تباہ ہونے والا ہے۔۔
۳۱۳
تینوں اتنا میں پیار کراں ۔۔
اک پل وچ سو بار کراں۔۔
تو جاوے جے مینو چھڈ کے۔۔
موت دا انتظار کراں۔ ۔
۳۱۳
کبھی فرصت ملے تو بتانا۔۔
وہ کونسی محبت تھی جو ہم۔تمیں دے نہ سکے۔۔
۳۱۳
اگر بے وفا تجھکو پہچان جاتے۔۔
خدا کی قسم ہم محبت نہ کرتے۔۔
۳۱۳
ٹھکرا کے میرا پیار ۔۔
میرا انتقام دیکھے گی۔۔
۳۱۳
کوشش کرے آپ کو وجہ سے کسی کا حق نہ مرے۔۔
۳۱۳
یقین رکھو ۔۔
عنقریب تمارا رب تمیں اتنا عطا کریں گا کہ تم خوش ہو جاؤ۔۔
۳۱۳
لذتوں کو ختم۔کر دینی والی موت کو۔۔
کثرت سے یاد کرو۔۔
۳۱۳
کچھ اس طح تیری پلکیں۔۔
میری پلکوں سے ملا دیں۔۔
۳۱۳
براۓ مہربانی مجھے محفل میں انوائٹ نہ کریں۔۔
شکریہ۔۔
۳۱۳
کسی نظر کو تیرا
انتظار آج بھی ہے۔۔
۳۱۳
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے۔۔
۳۱۳