ایک چوہا جنگل میں گھوم پھر رہا تھا۔۔ اچانک اسے ایک ہاتھی نظر آیا ۔ چوہے نے ہاتھی کو روک کر پوچھا۔ بتاؤ تماری عمر کتنی ہے۔ ہاتھی بولا میری عمر پچاس سال ہے۔۔ چوہا ھاتھی کی عمر سن کر بہت حیران ہوا اور وہاں سے جانے لگا۔۔ ہاتھی نے چوہے کو روک کر پوچھا۔۔ تم اپنی عمر بتاؤ۔۔ چوہا کچھ سوچنے کے بعد بولا۔۔ عمر تو میری بھی پچاس سال ہونی تھی۔۔ میں بچپن میں بیمار ہو گیا تھا۔ 😄🤓😄🤓😄🤓 ۳۱۳
اللہ تعالیٰ نے جب کائنات کی تخلیق تو سب سے پہلے۔۔ نبی پاک ﷺ کا نور پیدا کیا۔۔ جو سلسلہ بہ سلسلہ حضرت آدم علیہ سلام سے ہوتا ہوا۔۔ حضرت ابراہیم علیہ سلام تک پہنچا اور وہاں سے حضرت اسماعیل علیہ سلام سے آگے چلتا ہوا۔۔ حضرت عبداللہ جو آپ ﷺ والد محترم ہیں انسے پھر آپ تک پہنچا۔۔ ۳۱۳