Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

سجن کوی کوی۔۔
دشمن ہر کوی۔۔
۳۱۳

tabish
 

کبھی آو نہ
فیصل آباد
خوشبو لگا کر۔۔
۳۱۳

tabish
 

یہ وقت بھی گزر جاے گا۔۔
۳۱۳

tabish
 

منزلیں ہی بہادروں کا انتظار کرتی ہیں۔ ۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

نینا جو سانجھ خواب دیکھتے تھے ۔۔
نینا بچھڑ کے آج رو دیے کیوںُ۔
۳۱۳

tabish
 

ھمارے معاشرے میں برای اور گناہ بڑھ جانے کی ایک وجہ اسلام اور اس کے قوانین سے دوری بھی ھے۔۔
۳۱۳

tabish
 

سوال: وہ کونسے سے نبی ہیں جن کی اولاد میں سے صرف ایک ہی نبی آے ہیں؟

tabish
 

سوال: خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے اپنی تنخواہ کتنی رکھی؟

tabish
 

اگر حاکم وقت کے ہوتے ہوے کوئ شخص روٹی چوری کریں۔۔
تو اس چور کے نہی بلکہ حاکم وقت کے ہاتھ کاٹوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

میرے مذھب میں شراب پینا حرام ہے۔۔
اسلیے تمارے غم میں لسی پی لیتا ہے۔۔
شراب دی شراب
تے غم دا غم۔۔
۳۱۳

tabish
 

مجھکو تو تیرے چہرے پہ غم نہی جچتا۔۔
جائز نہی لگتا مجھے غم سے تیرا رشتہ۔۔
۳۱۳

tabish
 

انسان ہمیشہ غلط فیصلے جلد بازی میں ہی
کرتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اگر آپ کی سکن خراب ہے تو آپ ایک کام کریں۔۔
آپ آدھا کلو دودھ لیں۔۔اور اس میں
ایک پاؤ بادام کی گریاں ڈال دیں۔۔اسکو ساری رات
پڑا رہنے دیں . ۔
صبح اٹھ کر آپ وہ مجھے
دیے دیں میں کھا کر بتاؤ گا کے آپ کی سکن کیسے ٹھیک ہو سکتی ہے۔۔
😄🤓😄🤓
۳۱۳

tabish
 

جو بھی جتنے پل جیوں۔۔
انہیں تیرے سنگ جیوں۔۔
جو ہو اب کل میرا۔۔
اسے تیرے سنگ جیوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

دل عبادت کر رہا ہے۔۔
دھڑکنیں میری تو سن۔۔
۳۱۳

tabish
 

تعلیم ایک زیور ہے۔اور
زیور مرد پر حرام ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اک عمر گزری ہے تیری ہجر میں۔۔
میرا قیمتی اثاثہ ہو تم ۔۔
۳۱۳

tabish
 

اس عشق کو جان لیتا ہے۔۔
یہ اسکی جان لیتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

لے کے جان ہی جاے گا میری۔۔
قاتل ہر تیرا بہانا ہوا۔۔
۳۱۳

tabish
 

یونہی نہی تجھ پے دل یہ فدا ہے۔۔
سب سے تو علیحدہ ہے سب سے تو
جدا ہے۔۔
۳۱۳