Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

🙃🙃🙃🙃🙃
😔😔😔😔😔
۳۱۳

tabish
 

شمشیر
بے
نیام۔۔۔۔ُ۔
۳۱۳

tabish
 

خیریت پوچھو۔۔کبھی تو کیفیت پوچھو۔۔
تمارے بن دیوانے کا کیا حال ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

نہ وہ آ سکے۔۔
نہ میں جا سکا۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئ معبود نہی وہ اکیلا ہے۔اس کا کوی شریک نہی۔۔اور میں گواھی دیتا ہوں کی حضرت محمدﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

زیادہ کے لالچ نے تمیں غافل کر دیا۔یہاں تک تم قبروں میں پہنچ گے۔
القرآن
۳۱۳

tabish
 

اللہ تعالیٰ سب گناۀ معاف کر سکتا ہے۔۔
لیکن جس نے اس کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرایا اس گناہ کی کبھی معافی نہی ہو سکتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

اعتبار بنتا بہت مشکل سے ہے۔۔
لیکن اسے ختم ہونے میں ایک منٹ بھی نہی لگتا۔۔۔
۳۱۳

tabish
 

انسان پیسے سے سب کچھ خرید سکتا ہے۔۔
لیکن سکون نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

گلابی رنگ تم پر جچتا ہے۔۔
لیکن تم سیاہ میں بھی اچھی لگتی ہو۔۔
۳۱۳

tabish
 

لوگ اچھے وقت کے انتظار میں زندگی گزار دیتے ہیں۔۔
اور جب زندگی گزر جاتی ہے پھر کہتے ہیں جو وقت گزر گیا وہ اچھا تھا۔۔
۳۱۳

tabish
 

اور دنیا کی زندگی تو۔محض
ایک کھیل تماشا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

سانوں اک پل چین نہ آوے۔۔
سجناں تیرے بنا۔۔
۳۱۳

tabish
 

مرشد۔۔
میری بگڑی بنا دے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اکثر بازار سے خالی لوٹ آتا ہوں۔۔
کبھی خواہش نہی ہوتی۔۔
کبھی پیسے نہی ہوتے۔۔
۳۱۳

tabish
 

ایک شخص نے شادی سے پہلے اپنی ہونے والی بیوی کی بیالیس خوبیاں لکھی۔اگر ان میں سے ایک بھی کم ہو تو وہ اس لڑکی سے شادی نہی کرے گا۔ ۔
ہر سال وہ ایک خوبی مٹا دیتا۔ ۔
اور بیالیس سال کے بعد اس نے ایک خوبی پہ اتفاق کیا۔ ۔
بس عورت ہو۔ ۔
😄🤓😄🤓😄
۳۱۳

tabish
 

تم۔میری محبت تو کیا۔۔۔
میری نفرت کو بھی ترسوں گی۔۔
۳۱۳

tabish
 

اگر زندگی میں سکون چاھتے ہو تو۔۔
اچھا انسان بنو۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

ہماری زیادہ پریشانیاں اور بے چینیاں تب بڑھ جاتی ہیں جب دوسروں سے امیدیں لگا کر بیٹھ جاتے ھیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

ابوبکر صدیق رضہ کی الف سے لے۔۔
علی رضہ کی ئ تک
میرا نبیﷺ کا ہر صحابی سچا ہے۔۔
۳۱۳