مجھے کس طرف جانا ہے نہی معلوم۔۔
میرے راستے بھی کھو گے
میری محبت کی طرح۔۔
۳۱۳
شیر جب بوڑھا ھو جاے تو
کتے بھی بھونکنا شروع کر دیتے ھیں۔۔
۳۱۳
منافقوں کی بستی میں اپنے
ڈیرے ہیں
تیرے منہ پہ تیرے ہیں
میرے منہ پہ میرے ہیں۔۔
۳۱۳
اے اللہ ایسی دولت سے بچا جو مغرور کریں۔۔
اور ایسی محتاجی سے بچا جو لوگ کے آگے ہاتھ پھیلانے پڑیں۔۔
۳۱۳
جب غلامی سر پر سوار ہو جاے۔۔
پھر اپنی طاقت کا اندازہ بھی نہی ہوتا۔۔
۳۱۳
مرد کی بے بسی
اسکی خالی جیب ہوتی ہے۔۔
۳۱۳
کبھی کبھی معاملات حل کرنے کے لیے
انسان کو پیچھے ہٹنا پڑتا۔ہے۔۔
۳۱۳
خدا کرے کبھی زندگی میں مقام آے۔۔
تجھے بھولنے کی دعا کروں اور دعا میں تیرا نام آے۔۔
۳۱۳
تمیں اپنانے بنانے کا جنون سر پہ ہے۔۔
کب سے ہے۔
۳۱۳
دل سنمبھل جا ذرا۔۔
پھر محبت کرنے چلا ہے تو۔۔
۳۱۳
کوئ انج دا جادو کر ڈھولا۔۔
میں لاٹری لکھا
تے میں میری لگ جاوے۔۔
۳۱۳
یہ سب تمارا کرم ہے آقا۔۔
کہ بات اب تک بنی ہوی ہے۔۔
۳۱۳
اگر شکل دیکھ کے محبت ہوتی ۔۔
تو جناب آپ سے نہ ہوتی۔۔
۳۱۳
وہ میرے پاس سے گزر گیا اور میرا حال تک نہ پوچھا۔۔
میں کیسے مان لوں وہ دور جا کے رویا ہو گا۔۔
۳۱۳
بچھڑ کے تجھ سے اب مجھے مرنا ہے۔۔
یہ تجربہ اسی زندگی میں کرنا ہے۔۔
۳۱۳
جس کے ساتھ نیکی کرو۔۔
اس کے شر سے بچو۔۔
۳۱۳
ہمدردی کا زمانہ نہی ہے۔۔
۳۱۳
میں اکثر وہ ناول چھوڑ دیتا ہوں۔۔
جہاں ہو۔کسی کے جدا ہونے کا ذکر۔۔
۳۱۳
جب کسی کی غلطی۔۔
غلطی نہ لگے سمجھو تمیں اس سے
پیار ہے۔۔
۳۱۳
جب آپ کو دھوپ اچھی لگنی لگے۔۔
تو سمجھ جاو
سردیاں آ گی ہیں۔۔
فری بیٹھا تھا سوچا آپ کو بتا دوں۔۔
😄😄😄😄
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain