یہ آجکل کے لونڈے
ذرا سے جوانی کیا آ گئ خود کو ڈان سمجنے لگے۔۔
یاد رکھنا شیر کے منہ میں ہاتھ نہ ڈالنا ورنا بوٹیاں بن جائیں گی۔۔
۳۱۳
آج کے دور میں کوی بھی
مخلص نہی ہوتا۔۔
۳۱۳
میں اپنے اصول نہی توڑتا۔۔
میں جھوٹ نہی بولتا۔۔
میں کسی کو دھوکے میں نہی رکھتا۔۔
۳۱۳
تعریف وہ ہوتی ہے جو آپ کی غیر موجودگی میں کی جاے۔۔
منہ پہ تو خوشامد ہوتی ہے۔۔
۳۱۳
فاصلہ رکھو۔۔
ورنہ۔۔؟
۳۱۳
کالی کالی زلفوں کے پردے نہ ہٹاوں۔۔
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والوں۔۔
۳۱۳
لوگوں کو خدا اکثر بڑھاپے میں یاد آتا ہے۔۔
۳۱۳
تم نے فقط آنکھوں کو دیکھا ہے۔۔
آنکھوں میں نہی دیکھا۔۔
۳۱۳
لوگوں کو حد سے زیادہ عزت اور وقت دینے سے
وہ مغرور ہو جاتے ہیں۔۔
۳۱۳
جہاں آپ کو برداشت کیا جاۓ وہاں کبھی نہ جاو۔۔
۳۱۳
اتنا زہر سانپ کی فطرت میں نہی ہوتا۔۔۔
جتنا
لوگ عداوت میں رکھتے ہیں۔۔
۳۱۳
اج مینوں فیر تیری
یاد آی اے۔۔
۳۱۳