میں اہم تھا۔۔
بس یہی میرا وہم تھا۔۔
۳۱۳
حوس پرست مرد تار پر لٹکے ھوے
عورت کے کپڑوں سے اس کے جسم کا اندازہ
لگا لیتا ھے۔۔
۳۱۳
شاید کبھی نہ کہہ سکوں میں تمکو۔۔
کہے بنا سمجھ لو تم شاید۔۔
شاید میرے خیال میں تم اک دن۔۔
ملوں مجھے کہی پہ گم شاید۔۔
جو تم نہ ھو
رھیں گے ھم نہھی۔۔
۳۱۳
ابھی سانس لینے کی فرصت نہی ھے۔۔۔
کہ تم میری باہوں میں ھو۔۔
۳۱۳
ہار جانے کے سو امکانات ہوں۔ ۔
اور جیت جانے کا صرف ایک امکان ہو
تو بھی ہمت نہ ہاریں۔ ۔
۳۱۳
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہی ۔۔
بلکہ پورا درخت ھوتے ھیں۔۔
۳۱۳
منافقوں کی بستی میں اپنے ڈیرے ہیں۔۔
تیرے منہ پہ تیرے ہیں
میرے منہ پہ میرے ہیں
۳۱۳
خالص کجیے۔۔
بے شک نفرت کجیے۔۔۔
۳۱۳
وقت کے ساتھ ساتھ دمادم بھی
بورنگ ہوتا جا رہا ہے۔۔
۳۱۳
وقت کے ساتھ انسان کی سوچ بدل جاتی ہے۔۔۔
۳۱۳
مرد حسن پرست ہے ۔۔۔
تو عورت کیا ہے۔۔
۳۱۳
جو تم نہ ہو۔۔۔
رہیں گے ہم نہی۔۔
۳۱۳
دو کشتیوں کے سوار اکثر
ڈوب جاتے ھیں۔۔
313
بھول جاؤ گے جو تم ۔۔
مر جائیں گے ھم۔۔
313
تو کی جانے یار فریدا۔۔۔
روٹی بندا کھا جاندی اے۔۔
۳۱۳
یہ دوریاں فلحال ھیں۔۔۔
۳۱۳
بنا آواز کے رونا
رونے سے زیادہ درد دیتا ھے۔۔
۳۱۳
انسان پیدائشی مجرم نہی ھوتا۔۔اسے مجرم ھمارا معاشرہ ۔ہمارا قانون اور لوگوں کی زیادتیاں بناتی ھیں۔۔
۳۱۳
کھانے میں کوئ زہر گھول دے تو اس کا علاج ھو سکتا ھے۔۔لیکن کان میں کوئ زہر گھول تو اس کا علاج نہی ھو سکتا۔۔
۳۱۳
حقیقت تو یہ ھے کہ کائنات کی ہر چیز
"کن"
کی محتاج ھے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain