ایک آنٹی نے مجھے ایک سو پچاس روپے دیے اور کہا ایک سو بیس کی دہی لے کر آنا اور تیس روپے کی سٹنگ پی لینا۔ میں نے تیس روپے کی سٹنگ پی لی ھے ۔اور اب مجھے دھی نھی مل رھی۔😀😁😀🤣🤣 ۳۱۳
جو رب درختوں پر سوۓ ھوے پرندوں کو گرنے نہی دیتا۔۔ کیسے ممکن ھے کہ وہ رب ھمیں مشکل میں تنہا چھوڑ دے۔۔ بات بس یقین کی ھے جو ہر کسی کے کرنے کے بس کی بات نہی۔۔ ۳۱۳