محبت تب تک ھی محبت ھے جب تک
مل نہ جاے۔۔
کیونکہ محبت ملنے کے بعد اسکی قدر نہی ھوتی جو ملنے سے پہلے ھوتی ھے۔۔
۳۱۳
بی شک ہر چیز کا ایک وقت مقرر ھے۔۔
۳۱۳
ابھی ابھی تو آے ھو۔۔
ابھی نہ تم جانا۔۔
۳۱۳
جو ھمارا کبھی ھے ھی نہی۔۔
پھر اس کا غم کیسا۔۔
۳۱۳
دل میرا دیکھو۔نہ میری حثیت پوچھو۔۔
کے تمارے بن ایک دن جیسے
سو سال ھے۔۔
۳۱۳
جس نے جانا ھے ۔۔
اس نے چلے جانا ھے۔۔
کیونکہ کوی کسی کے لیے نہی رکتا۔
۳۱۳
اکثر بازار سے خالی لوٹ آتا ھوں۔۔
کبھی خواہش نہی ھوتی
کبھی پیسے نہی ھوتے۔
۳۱۳
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ھے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ھے۔۔
۳۱۳
میرے ڈھول جدائیاں دی
تینوں خبر کیویں ھویں۔۔
۳۱۳
پاکستان کے سب سے گندے ترین نیٹ ورک ٹیلی نار اور ذونگ ھیں۔۔
۳۱۳
لوگوں ڈرو اس دن سے جس دن
صور پھونکا جاۓ گا۔۔
۳۱۳
لذتوں کو ختم کر دینے والی
موت کو کثرت سے یاد کرو۔۔
۳۱۳
حسد نیکیوں کو کھا جاتا ھے۔۔
۳۱۳
نہ عروج اچھا نہ زوال اچھا۔۔
خدا جس حال میں رکھے وہ حال اچھا۔۔
۳۱۳
جتنے بھی زخم ھیں میرے دل پر۔۔
دوستوں کے لگاۓ ھوے ھیں۔۔
۳۱۳
آدھی رات اور
پورا چاند۔۔۔
۳۱۳
تماری نظروں میں ھم نے دیکھا۔۔
عجب سی چاھت چھلک رھی ھے۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ھو
تو لوگ بکواس بھی غور سے سنتے ھیں۔۔
۳۱۳