کہا تھا نہ بدل۔جاو گے۔۔
۳۱۳
مرد جب کسی عورت سے اکتا جاتا ہے
تو پھر اس میں خامیاں تلاش کرتا ہے۔۔
جبکہ عورت ایسا کبھی نہی کرتی۔۔
۳۱۳
نفرت بہت اچھی چیز ھے
یہ کسی سے دور ہونے میں
مدد کرتی ہے۔۔۔۔
۳۱۳
جب نہیں ہوں گے۔۔
۔۔۔
۔۔۔۔
تب ڈھونڈوں گے۔۔
۳۱۳
میں اہم تھا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بسی یہی میرا وہم تھا۔ ۔
۳۱۳
کہنے والوں کا کیا جاتا ہے۔۔
۔۔
سہنے والے کمال کرتے ہیں۔۔
۳۱۳
پیسے کو اپنا بنا لو۔۔
۔۔
لوگ خود ہی اپنے بن جائیں گے۔۔
۳۱۳
چلتے رہیں گے قافلے میرے بعد بھی یہاں۔۔
۔۔۔
اک ستارا ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہی ہو جاتا۔۔
۳۱۳
اک تم پہ مر کے ھی مجھے
۔۔۔
جینا آیا ہے۔۔
۳۱۳
ایک ھی شخص تھا جو مجھے
سمجھتا تھا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر وہ بھی سمجھدار ہو گیا۔۔۔
۳۱۳
کبھی فرصت کے لمحوں میں یاد نہ کرنا۔۔
۔۔
تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہی۔۔
۳۱۳
وفا نے بے وفائ کی
ہے۔۔
۳۱۳
لکھ چاچیاں مامیاں ہوندیاں۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
ماواں آخر ماواں ہوندیاں۔۔
۳۱۳
اک دن محسوس ہو گا تمیں۔۔
۔۔
میرا ہونا کیا تھا
اور میرا نہ ہونا کیا ہے۔۔
۳۱۳
ھمیشہ غریب کا ساتھ دو۔۔
کیونکہ خدا ھمیشہ غریب کے ساتھ
ہوتا ہے۔۔
۳۱۳
میں اسکو بار بار دیکھتا ہوں۔۔
۔۔
جسکو میں نے صرف ایک بار دیکھا ہے۔۔
۳۱۳
تو ہی میری آوارگی۔۔
تو ہی دعا ہر شام کی۔۔
۔۔
۳۱۳
دل عبادت کر رہا ہے ۔۔
دھڑکنیں میری تو سن۔۔
۔۔۔
۳۱۳
ہار جانے کے سو امکان ہوں اور جیت
جانے کا صرف ایک امکان ہو
تب بھی ہمت نہ ہاریں۔ ۔
۳۱۳
اگر اجازت ہو تو تماری شاعری سے۔۔
۔۔۔
۔۔۔
دو چار دیوانے میں بھی بنا لوں۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain