دکھ دردا دا توڑ وی کوی نہی۔
۔
اگ پانی دا جوڑ وی کوی نہی۔
۔
چنگا ہوے تے اکو کافی اے۔۔
۔
بہتے یار بنان دی لور وی کوی نہی۔۔
۳۱۳
ہر کوی یار نہی ھوندا بلیأ۔۔
۔۔
نسلاں ویکھ کے یار بنایا کر۔۔
۳۱۳
کہا تھا نہ بدل جاؤ گے۔۔
۔۔
تم تھے ہی لانتی ۔۔۔😜
۳۱۳
میں اکثر وہ ناول پڑھنا چھوڑ
دیتا ھوں۔۔
۔۔
جہاں کسی کے بچھڑنے کا ذکر ہو۔۔
۳۱۳
دھوکے کے بعد ایک چاے ھی ھے۔۔
۔۔۔
جو انسان کی آنکھیں کھولتی ہے۔۔
۳۱۳
تو میرا کوی نہ۔۔
۔۔
ہو کے بھی کچھ لاگے۔۔
۳۱۳
نفس ایک ایسا کتا ہے جو انسان سے
گناہ کروانے کے لیے بھونکتا رہتا ہے۔
اور جب انسان گناہ کر لیتا ہے تب
یہ چپ کر کے بیٹھ جاتا ہے۔۔
۳۱۳
محبت کا تو پتہ نہی۔۔
۔۔
لیکن جو تم سے ہے کسی اور سے نہی۔۔
۳۱۳
ہاں یہاں قدم قدم پہ
حسیناۓ ہیں۔۔۔
۳۱۳
بے شک اللہ صبر کرنے والوں
کے ساتھ ھے۔۔
۳۱۳
جو بھی جتنے پل جیوں ۔۔۔
انہیں تیرے سنگ جیوں۔۔
۔۔
جو بھی کل ہو اب میرا۔۔
اسے تیرے سنگ جیوں۔۔
۳۱۳
کام نکلوانا ہو تو نور محمد۔۔۔
۔۔
کام نکل جاے تو نورا۔۔
۳۱۳
حضورﷺ۔۔
میری تو ساری بہار آپ سے ہے۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
۳۱۳
زندگی تو مختصر ہو جا۔۔۔
۔۔
شب غم مختصر نہی ہوتی۔۔
۳۱۳
تو بھول جا ۔۔یا یاد کر۔۔
۔۔۔
تو یاد ہے یہ یاد رکھ۔۔
۳۱۳