نہ عروج اچھا نہ زوال اچھا۔۔
۔۔
خدا جس حال میں رکھے
بس وہ حال اچھا۔۔
۳۱۳
جب غلامی سر پر سوار ہو
تو اپنی طاقت کا بھی اندازہ نہی ہوتا۔۔
۳۱۳
بہادر لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔۔
لہذا کسی اپنے کو گرانے کے لیے
کسی غیر کے قدموں میں نہ بیٹھے۔۔
کیونکہ وہ شخص گرے یا نہ گرے
آپ ضرور گر جاے گے۔۔
۳۱۳
تو میرا کوی نہ۔۔
ھو کے بھی کچھ لاگے۔۔
۳۱۳
ان ماں باپ کے آگے کبھی اونچی آواز میں بات نہ کرنا۔۔
جہنوں نے تمیں بولنا سکھایا۔۔
۳۱۳
طاقت اور جہالت۔۔
کسی دلیل کو نہی مانتے۔۔
۳۱۳
جنت میں لاکھ حوروں کا تصور سہی۔۔
۔۔
میں اک انسان کے عشق سے نکلوں
تو وہاں تک سوچوں۔ ۔
۳۱۳
انسان سب سے سستا محبت کے نام پر
بکتا ہے۔۔
۔۔
اور اسے سب سے مہنگی محبت ھی پڑتی ھے۔۔
۳۱۳
جو آپ کی برابری نہی کر سکتے۔۔
وہ ھی لوگ آپ کے کردار پر انگلی
اٹھاتے ہیں۔۔
۳۱۳
برا وقت دکھای نہی دیتا۔۔
۔۔
لیکن اپنے اور پراے کا راویہ ضرور دکھا
کر جاتا ہے۔۔
۳۱۳
وقت تو گزر ہی جاتا ہے۔۔
کسی کے ساتھ بھی
کسی کے بعد بھی۔۔
۳۱۳
تاریخ گواہ ہے
مرد نے کبھی حقوق نہی مانگے۔۔
جب بھی مانگا تصویر یا نمبر ہی
مانگا۔۔😜😜😜
۳۱۳
میں ان شیشہ گرو سے پوچھتا ہوں۔۔
۔۔
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے۔۔
۳۱۳
کیا شکوہ کروں اس زندگی سے۔۔
۔۔
وہ شخص ھی بچھڑ گیا
جو زندگی ہوا کرتا تھا۔۔
۳۱۳
طاقت اور جہالت کسی
دلیل کو نہی مانتے۔۔
۳۱۳
ہار جانے کے سو امکان ہوں ۔۔
اور جیت جانے کا صرف ایک امکان ہو تب بھی ہمت نہ ہاریں۔۔
۳۱۳
اپنوں میں منافق پیدا ہو جائیں تو۔۔
میدان میں کھڑا شیر بھی ہار جاتا ہے۔
۳۱۳
مرد حضرات کی گالیوں میں
اکثر عورت کا نام ہی استعمال ہوتا ہے۔۔
۳۱۳
پیسے چاھیے۔
ہاں۔۔
کتنے؟
یہی کوی بیس پچیس کروڑ۔۔
کیا کریں گے اتنے پیسے؟
دوستی۔وفاداری۔محبت سب بکتے ہیں
سب خریدوں گا۔
۳۱۳
انسان اپنی نفسانی خواھشات کے
آگے بے بس ہے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain