ھم اپنی آدھی پریشانیاں دوسروں سے
امید لگا کر بڑھا لیتے ہیں۔۔
۳۱۳
ہم تب تک اچھے ہیں جب تک
ہم دوسروں کے معیار کے مطابق چلتے ہیں۔۔
۳۱۳
تماری داڑھی تمارے بعد پیدا ہوی۔۔
۔۔
اور تم سے پہلے بوڑھی ہو گی۔۔
۳۱۳
کوی چاند رکھ میری شام پر۔۔
۔۔
میرا دل جلے تیرے نام پر۔۔
۳۱۳
اساں اجڑے لوگ مقدراں دے
ساڈا حال نہ پچھ۔۔
۔۔۔
تو شاکر آپ سیانا ایں
ساڈا چہرا پڑھ حالات نہ پچھ۔۔
۳۱۳
لوگوں ڈرو اس دن سے جس دن صور پھونکا جاے گا۔۔
۳۱۳
عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھنے والے
مرد اکثر تنہای میں عورت کے پاؤں چومتے ہیں۔۔
۳۱۳
جہاں آپ کو لگے آپ کی قدر نہی ہے۔۔
وہاں سے کنارا کر جانا بہتر ہے۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ہو تو لوگ بکواس
بھی غور سے سنتے ہیں۔۔
۳۱۳
فاصلے نہ دے۔۔
میں ہوں آسرے تیرے
بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا۔۔
۳۱۳
منزلیں ہی بہادروں کا انتظار کرتی ہیں۔۔
۔۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔۔
۳۱۳
میری غربت نے کیا مجھکو زمانے میں بدنام۔۔۔
۔۔۔۔
وہ تیری دولت ہے جس نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں۔۔
۳۱۳
طاقت اور جہالت کسی دلیل کو
نہی مانتے۔۔
۳۱۳
فرمان بارے تعالیٰ
اے نبیﷺ اگر ھم نے آپ کو
پیدا نہ کرنا ھوتا تو کائنات کی
کوی چیز بھی پیدا نہ کرتے۔۔
۳۱۳
اے میرے رب میں بے بس ہوں۔۔
۔۔
میری مدد فرما۔۔
۳۱۳
صبح صبح اٹھ کر کام کرنے
میں جو خوشی ہے۔۔۔
وہ مجھے نہی چاھیے۔۔😜😜
۳۱۳
اکثر بازار سے خالی لوٹ آتا ھوں۔۔
۔۔۔
کبھی خواھش نہی ھوتی کبھی پیسے نہی ھوتے۔۔
۳۱۳
جب تک انسان کا انسان کو غلام بنانے
کا خواب ختم نہی ہو گا۔۔
تب تک دنیا میں جنگیں اور فساد ھوتے ریہں گے۔۔
۳۱۳
وفا کا درس ملتا ہے تو اس پاک ذات سے۔۔
جنہیں عرشِ معلیٰ پر بھی امت یاد آتی ہے۔۔
۳۱۳
تمام تعریفیں اس پروردگار کے نام ۔۔
جو ہماری عبادتوں کو ہمارے چہروں سے ظاہر
کرتا ہے اور گناہ چھپا کر رکھتا ہے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain