Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

دل امیر تھا۔۔
پر مقدر غریب تھا۔۔
..
اچھے تو بہت تھے ہم۔۔
پر برا نصیب تھا۔۔
۳۱۳

tabish
 

سویروں کا میرے تو سورج لاگے۔۔۔
۔۔
تو میرا کوی نہ۔۔
ہو کے بھی لاگے۔۔
۳۱۳

tabish
 

تم میں سے بہتر وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے محفوظ رہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

دل عبادت کر رہا ہے۔ ۔
دھڑکنیں میری تو سن۔۔۔
۳۱۳

tabish
 

پیٹ کی بھوک انسان سے بہت کچھ کروا دیتی ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہی سوتے۔۔
اور چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہی بھرتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

دنیا میں تقریباً اٹھارہ ہزار مخلوقات ہیں۔۔اور صرف انسان ہی پیسہ کماتا ہے پھر بھی اسکا پیٹ نہی بھرتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

دوسروں کے سہارے جینا چھوڑ دو۔۔
اور نہ ہی کسی سے امید لگاؤ۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہار جانے کے سو امکان ہوں اور جیت جانے کا صرف ایک امکان ھو۔۔
تب بھی ہمت نہ ہاریں۔۔
۳۱۳

tabish
 

اپنی زندگی آسان بنانا چاھتے ہو تو
صبر اور شکر کا دامن ھمیشہ کے لیے تھام لو۔۔
۳۱۳

tabish
 

نفس ایک ایسا کتا ھے جو انسان سے گناہ کروانے کے لیے بھونکتا رہتا ہے۔
اور جب انسان گناہ کر لیتا ہے پھر یہ
چپ کر کے بیٹھ جاتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

معافی غلطیوں کی ہوتی ہے۔۔
۔۔
زیادتیوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اتنا زہر سانپ کی فطرت میں نہی ہوتا۔۔۔
۔۔۔
جتنا لوگ عداوت میں رکھتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

زندگی تو مختصر ہو جا۔۔۔
۔ُ۔۔
شب غم مختصر نہی ہوتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا۔
انکے لیے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

غلامی سر پر سوار ہو تو اپنی
طاقت کا اندازہ بھی نہی رہتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

جیب بھاری ہو تو لوگ بکواس بھی
غور سے سنتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

سادگی تو ھماری ذرا دیکھیے۔۔
اعتبار آپکے ایک وعدے پر کر لیا۔۔
۳۱۳

tabish
 

زندگی میں اگر کامیابی چاھتے ہو۔۔
تو کبھی جھک جانا۔۔
کبھی رک جانا۔۔
۳۱۳

tabish
 

کچھ معاملات وقت پہ
چھوڑ دینے چاھیے۔۔
۳۱۳