انسان سب سے سستا محبت کے نام پر بکتا ہے۔۔
۔۔
اور اسے سب سے مہنگی محبت ہی پڑتی ہے۔۔
۳۱۳
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہی سوتے۔۔۔
۔۔۔
اور چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہی بھرتا۔۔
۳۱۳
طاقت اور جہالت کسی دلیل کو نہی
مانتے۔۔۔۔
۳۱۳
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ خدا نظر نہی آتا۔۔
ایک خدا ہی تو نظر آتا ہے۔
جب کچھ بھی نظر نہی آتا۔۔
۳۱۳
اس دنیا میں سب سے مشکل کام۔۔
دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہے۔۔
۳۱۳
ڈھونڈتے پھروں گے مجھے۔۔
ملکوں ملکوں۔۔
پر میرا نام و نشاں نا ملے گا۔۔
۳۱۳
ہم لوگ صرف ایک ہی کام ایمانداری سے کرتے ہیں۔۔
۔۔
۔۔
اور وہ ھے بے ایمانی۔۔
۳۱۳
قدر صرف دو وقت میں ہوتی ہے۔۔
ایک آنے سے پہلے۔۔
دوسرا جانے کے بعد۔۔
۳۱۳
ہار جانے کے سو امکان ہوں۔۔
اور جیت جانے کا صرف ایک
امکان ہو تب بھی ہمت نہ ہاریں۔۔
۳۱۳
خدا کبھی کم ظرفوں کو عروج
نہ بخشے۔۔
۳۱۳
ستارے آسمان کی زینت ہیں۔۔
۔۔
اور تعلیم یافتہ انسان زمین کی زینت ہیں۔۔
۳۱۳
رشتے تب مظبوط ہوتے ہیں۔۔
جب آپ کے مالی حالات مظبوط ہوں۔۔
۳۱۳
رب جانے تے۔۔
حسین جانے۔۔
۳۱۳
لکھ مامیاں چاچیاں ہوندیاں۔۔
۔۔
ماواں آخر ماواں ہوندیاں۔۔
۳۱۳
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔۔
۳۱۳
ہار جانے کے سو امکان ہوں۔۔
اور جیت جانے کا صرف ایک امکان
ہو تب بھی ہمت نہ ہاریں۔۔
۳۱۳
جو انسان نظروں سے گر جاے۔۔
وہ سامنے بھی کھڑا ہو تو نظر نہی
آتا۔۔
۳۱۳
کھانے میں ملاے ہوے زہر کا
علاج ھو سکتا ہے۔۔۔۔
۔۔۔
لیکن کان میں باتوں کا گھولے ھوے زہر
کا علاج ناممکن ہے۔۔
۳۱۳
کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں
سلا لوں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
اگر آنکھ کھلی تو جگا دینا
نہ کھلی تو دفنا دینا۔۔
۳۱۳
وقت کے ساتھ چلنا سیکھے۔۔
اگر وقت سے آگے نکلنے کی
کوشش کرو گے تو
نقصان اٹھاؤ گے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain