اگر ہم کسی کو حاصل نہی کر سکتے اگر ھم کسی کی خواہش پر پورا نہی اتر سکتے۔ اگر ھم اس انسان سے پاکیزہ رشتہ نہی جوڑ سکتے۔ تو ہمیں اسکا اور اپنا وقت ضائع نہی کرنا چاھیے۔اور نہ اسکو جھوٹی تسلیاں دینی چاھیے۔ اسلیے دوسروں کی بہن بیٹی کی زندگی نہ کھلیں شکریہ۔۔ ۳۱۳