ایک اللہ والے کی اپنے بیٹے کو نصحیت۔۔ بیٹا کسی عورت کے پیچھے جانے کی بجاے کسی شیر کے پیچھے چلے جانا۔۔ کیونکہ اگر عورت مڑ آی تو ایمان چلا جاے گا۔۔ اور اگر شیر مڑ آیا تو جان چلی جاے گی۔۔ ۳۱۳
ہر کوی یار نہی ہوندا ۔۔ بلیا۔۔ نسلاں ویکھ کے یار بنایا کر۔۔ ۳۱۳
خدا کبھی کم ظرفوں کو عروج نہ بخشے۔۔۔ ۳۱۳
جس طرح میں نے تمیں چاہا ہے۔۔ کوی اور چاہے تو چھوڑ دینا مجھے۔۔ ۳۱۳
ھمیشہ عاجزی اختیار کریں۔۔ کیونکہ انسان کی اکڑ رب کی پکڑ پہ ختم ہو جاتی ہے۔۔ ۳۱۳
کمینے جب عروج پاتے ہیں تو اوقات بھول جاتے ہیں۔۔ ۳۱۳
انج لگدا اے چن ماہیا۔۔۔ ۔۔۔ نویں سجن بنا لے نی۔۔ ۳۱۳
باپ کی دولت نہی۔۔ سایہ ہی کافی ہے۔۔ ۳۱۳
جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔ ہم نے انکو بھی جاتے دیکھا ہے۔۔ ۳۱۳
اک دن محسوس ہو گا تمیں۔۔ ۔۔ میرا ہونا کیا تھا اور میرا نہ ہونا کیا ہے۔۔ ۳۱۳
حضورﷺ۔۔۔🌹🌹🌹🌹 میری تو ساری بہار آپ سے ھے۔۔ ۳۱۳
شدت اے درد میں ذرا بھی کمی نہ آی۔۔۔۔۔۔ ۔۔ درد۔۔ درد ہی رہا الٹا بھی لکھا سیدھا بھی۔۔ ۳۱۳