تمام تعریفیں اس پروردگار کے نام۔۔
جو ہماری عبادتوں کو ھمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ھے۔۔
اور ھمارے گناہ چھپا کہ رکھتا ہے۔۔
۳۱۳
اگر پرسکون زندگی گزارنا چاھتے ہوں تو۔۔
لوگوں سے امیدیں لگانا چھوڑ دو۔۔
۳۱۳
اپنی نظر میں حیا پیدا کرو۔۔
تا کہ تماری ماں ۔بہن اور بیٹی بری نظر
سے بچ سکے۔۔
۳۱۳
خاموشی بہتر ہے۔۔
فضول باتوں سے
فضول لوگوں سے۔۔
۳۱۳
جن کا کوئ نہی ھوتا۔۔
انکا موبائل ہوتا ہے۔۔
۳۱۳
دنیا میں تقریباً اٹھارہ ہزار مخلوقات ہیں۔۔
اور صرف انسان پیسہ کماتا ہے
پھر بھی یہ بھوکا رہتا ہے۔۔
۳۱۳
اب اعتبار کا زمانہ نہی
رہا۔۔
۳۱۳
بے شک ہر کام کا ایک وقت مقرر ھے۔۔
۳۱۳
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہی سوتے۔۔
اور
چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہی بھرتا۔۔
۳۱۳
اچھا ہوا جو بچھڑ گیا ۔۔
ساتھ رہ کر ناجانے کیا
کیا غم سہتا۔۔
۳۱۳
اے میرے رب
میں بے بس ہوں میری مدد فرما۔۔
۳۱۳
جب غلامی سر پر سوار
ہو جاے۔
پھر اپنی طاقت کا اندازہ نہی
رہتا۔۔
۳۱۳
لوگ تب تک آپ کو اچھا سمجتے ہیں
جب تک آپ انکے معیار پر پورا اترتے ہیں۔۔
۳۱۳
ھمیشہ عاجزی اختیار کریں۔۔
کیونکہ انسان کی اکڑ
رب کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے۔۔
۳۱۳
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہی سوتے۔۔
اور چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہی
بھرتا۔۔
۳۱۳
حالات کسے بھی ہوں جاے۔۔
مخلص کبھی چھوڑ کر نہی جاتے۔۔
۳۱۳
خاندانی لوگوں کا وقت بدلتا معیار نہی۔۔
۔۔
بد نسلوں کی قسمت بدلتی اوقات نہی۔۔
۳۱۳
طاقت اور جہالت
کسی دلیل کو نہی مانتے۔۔
۳۱۳
منزلیں ہی بہادروں کا انتظار کرتی ہیں۔۔
بزدلوں کو تو راستوں کا
خوف ہی مار دیتا ہے۔۔
۳۱۳
اگر ہم کسی کو حاصل نہی کر سکتے
اگر ھم کسی کی خواہش پر پورا نہی اتر سکتے۔
اگر ھم اس انسان سے پاکیزہ رشتہ نہی جوڑ سکتے۔
تو ہمیں اسکا اور اپنا وقت ضائع نہی کرنا چاھیے۔اور نہ اسکو جھوٹی تسلیاں دینی چاھیے۔
اسلیے دوسروں کی بہن بیٹی کی زندگی نہ کھلیں شکریہ۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain