انسان کو بولنے میں دو سال لگ جاتے ہیں۔۔
لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ھے اس میں پوری عمر گزر جاتی ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
اس سے زیادہ بے بسی اور کیا ھو گی۔۔
کہ وہ آنلائن ھو اور میں اسے میسج نہ کر سکوں۔۔
۔۔
۳۱۳
محبوب کا وزن اگر ستر کلو سے زیادہ ھو جاے۔
تو وہ محبوب نہی ڈھولا بن جاتا ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
یہاں کچھ میرے جیسے شریف لوگ بھی ہیں
جن کا کوی ون اون ون نہی ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
کبھی نیند آے تو سو بھی لیا کر۔۔
۔۔
راتوں کو جاگنے سے یار لوٹا نہی کرتے۔۔
۔۔
۳۱۳
میں جس دن بھلا دوں تیرا پیار دل سے۔۔
۔۔
۔۔
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا۔۔
۔۔
۳۱۳
میں پھر بھی تمکو چاھو گا۔۔
۔۔
۳۱۳
تینوں اکھاں سی پیار نہ کری۔۔
۔۔
تو بھل جانا۔اساں رل جاناں۔۔
۔۔
۔۔
۳۱۳
جو آپ کے معیار تک نہی پہنچ سکتے۔۔
وہی آپ کے خلاف بھونکتے ہیں۔۔
۔۔
۳۱۳
قدر صرف دو بار ہی ھوتی ہے۔۔
آنے سے پہلے اور جانے کے بعد۔۔
۔۔
۳۱۳
راز تب تک راز ہے
جب تک دو میں ہے۔
جب اس میں تیسرا آ جاے تو وہ راز نہی رہتا۔۔
۔۔
۳۱۳
جب تک آپ کی جیب میں پیسہ ہے
لوگ پوچھتے ہیں کیسا ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
غریب کا کوی دوست نہی ہوتا۔۔
۔۔
۳۱۳
زندگی سے بڑا استاد کوی نہی ھے۔۔
۔۔
۳۱۳
تیرے بدل جانے کا غم نہی۔۔
۔۔
بس اپنے اعتبار پر شرمندہ ھوں۔۔
۔۔
۳۱۳
آو میرے ساتھ بیٹھو اور دنیا کو جلاؤ۔۔
۔۔
ھم نے کون سا ھمیشہ زندہ رہنا ہے۔۔
۔۔
۳۱۳