دکھ دردا دا توڑ وی کوی نہی۔۔
اگ پانی دا جوڑ وی کوی نہی ۔۔۔
چنگا ھوے تے اکو کافی اے۔۔
بہتے یار بنان دی لوڑ وی کوی نہی۔۔
٣١٣
لوگ مجھے مشورہ دیتے ہیں۔۔
جبکہ ضرورت مجھے پیسے کی ہے۔۔
۳۱۳
سر اور کردار ھمیشہ اُنچا رکھو۔
اچھا برا وقت آتا جاتا رہتا ہے ۔۔
۳۱۳
طاقت اور جہالت کسی
دلیل کو نہی مانتے۔۔
۳۱۳
فرصت کے لمحوں میں کبھی یاد نہ کرنا۔۔
۔۔۔
تنہا ضرور ہیں مگر فضول نہی۔۔
۔۔
۳۱۳
جو بھی ہے سب میرا
تیرے حوالے کر دیا۔۔۔
۔۔۔
۳۱۳
وقت اپنی رفتار سے چلتا ہے۔اور وقت کے ساتھ
چلنا سیکھو۔۔
اگر وقت سے آگے نکلنے کی کوشش کرو گے تو ہار جاو گے۔۔
۔۔
۳۱۳
لوگوں کو انکی اوقات کے مطابق
عزت اور وقت دیں۔۔
۔۔
۳۱۳
جو بھی ھے اب میرا
تیرے حوالے کر دیا۔۔
۔۔
۳۱۳
بے شک ھر مشکل کے
ساتھ آسانی ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
قدر صرف دو وقت میں ہوتی ھے۔۔
آنے سے پہلے اور
جانے کے بعد۔۔
۳۱۳
آپ تب تک اچھے ہیں۔۔
جب تک آپ دوسروں کے معیار
کے مطابق ہیں۔۔
۳۱۳
چلاکیاں ضرور کریں۔۔
لیکن ان کے ساتھ نہی جن کے ساتھ
رہ کر آپ نے یہ سب سیکھا۔۔😎
۳۱۳
تسبیح میں جیسے دھاگہ ہو۔۔
۔۔
میری سانسوں میں ایسے بستے ہو تم۔۔
۔۔
۳۱۳
تجھ سے ہی شروع۔۔
تجھ پہ ھی ختم۔۔
۔۔
میرے پیار کا
افسانہ ھوا۔ ۔
۔۔
۳۱۳
لے کے جان ہی
جاے گا میری
قاتل ہر تیرا بہانا ہوا۔۔
۔۔
۳۱۳
پردیسیاں میرا
دل ھے دیوانہ
تیرے پیار دا۔۔
۔۔
۳۱۳
عباس تیرے در سا
دنیا میں در کہاں۔۔
۔۔۔
۳۱۳