Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

ایک طرفہ ہی سہی پیار تو ہے۔۔
۔۔۔🌹🌹
تجھے نہ سہی ۔مجھے تو ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

تیرے بدل جانے کا غم نہی۔۔
۔۔
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

میں غصے کا بہت برا ہوں۔۔
لیکن دل کا صاف ہوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

کوی چاند رکھ میری شام پر۔۔
۔۔
میرا دل جلے تیرے نام پر۔۔
۳۱۳

tabish
 

میرا نمبر ہے زیرو تین سو پندرہ۔۔
پانچ سو تیرا۔۔
پانچ سو میرا۔۔
پانچ سو اسکا۔۔
۳۱۳

tabish
 

ایک ھی شخص تھا جو۔۔
سمجھتا تھا مجھے۔۔
پھر وہ بھی سمجھدار ھو گیا۔۔
۳۱۳

tabish
 

عبادتوں میں ریا کاری نہی
چلتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

تمہاری دکھاوے کی عبادتیں تمہارے
منہ پر مار دی جاتی ہیں ۔۔
۳۱۳

tabish
 

منزلیں ہی بہادروں کا انتظار کرتی ہیں۔۔
۔۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف ہی مار دیتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

حق و باطل کی لڑائ میں۔۔
۔۔
جیت حق کی ہوتی ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہی ۔۔
بلکہ پورا درخت ہوتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

اپنا موزانہ لوگوں سے نہ کرے۔۔
۔۔
آپ جیسے بھی ہیں دوسروں سے بہتر ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

معافی غلطیوں کی ہوتی ہے۔۔
۔۔
زیادتیوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے آپﷺ پر
درود وسلام بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والوں تم بھی آپﷺ درود و سلام بھیجا کرو۔۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
💓🌹💓🌹💓🌹💓🌹
۳۱۳

tabish
 

اور جو کچھ زمین اور آسمان میں ہے
سب اللہ ہی کا تو ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اپنی سوچ اچھی رکھیے۔۔
کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے۔۔
لیکن نظریے کا نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

سجدے بھی وہاں قبول ہوتے ہیں۔۔
جہاں سر کے ساتھ دل بھی جھکا ہوں۔۔
۔۔
🌹🌹💓💓🌹🌹
۳۱۳

tabish
 

زندگی نے دو باتیں سکھا دی ہیں۔۔
ایک اپنے آپ میں خوش رہنا۔۔
اور دوسرا اپنے رب کے سوا کسی
سے امید نہ رکھنا۔۔
۳۱۳

tabish
 

بد بخت ہے وہ شخص۔۔
جو اپنی زندگی دوسروں کے عیب تلاش
کرنے میں گزار دے۔۔۔
۳۱۳

tabish
 

جب کسی کو حاصل نہی کر سکتے۔۔
تو کیا ضرورت ہے اسے دھوکے میں رکھنے۔۔ٹائم پاس کرنے کی ۔جھوٹے وعدے اور جھوٹی تسلیاں دینے کی۔۔اس کے جذبات کے ساتھ کھیلنے کی۔۔
۔۔
۳۱۳