ہمساے کی بیٹی بھوکی ہے ۔یہ کسی کو
نہی پتہ لیکن ہمساے کی بیٹی کہاں
جاتی ہے یہ سب کو پتہ ہے۔
اللہ سب کی بہن بیٹیوں کی عزت محفوظ فرماے۔۔
۳۱۳
اج مینوں فیر
تیری یاد آی اے۔۔
۳۱۳
اپنی سوچ اور معیار کسی سے
نہی ملتے۔۔
۳۱۳
نہ عروج اچھا نہ زوال اچھا۔۔
۔۔
خدا جس حال میں رکھے وہ حال اچھا۔۔
۳۱۳