جا تجھے معاف کیا۔۔
دل کو توڑنے والے۔۔
۳۱۳
انسان کے بس میں کچھ نہی ہوتا۔
جو بھی ہوتا ہے اللہ کے
حکم سے ہوتا ہے۔۔
۳۱۳
جب کوی پیار سے بلاے گا۔۔
تمکو اک شخص یاد آے گا۔ ۔
۳۱۳
اچھا انسان ڈھونڈنے نکلو
گے تو اکیلے رہ جاو گے۔ ۔
۳۱۳
ہمیں کبھی بھی کسی کی
عادت نہی ڈالنی چاھیے۔ ۔
۳۱۳
مٹی سے مٹی ہو جانا۔۔
یہی زندگی ہے۔۔یہی مہلت ہے۔۔
۳۱۳
احساس ایک مہنگی چیز ہے۔
اسکی امید ہر انسان سے نہی
کی جا سکتی۔۔
۳۱۳
جہاں آپ کی جگہ نہ ہو وہاں
سے کنارا کر جاے۔ ۔
۳۱۳
کبھی دیکھا ہے ۔اندھے کو کسی کا ہاتھ
پکڑ کر چلتے ہوے۔۔
۔۔
میں نے محبت میں یوں یقین کیا تھا تم پر۔۔
۳۱۳
کبھی غصے میں غلط فیصلہ نہ کرنا۔۔
اور۔۔
کبھی خوشی میں وعدہ نہ کرنا۔۔۔
۳۱۳
نفرت تو انسان کی بنای ہوی
اپنی چیز ہے۔۔
ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے۔۔
۳۱۳
الفاظ انسان کے تب تک غلام ہیں
جب تک انسان اپنی زبان سے ادا نہی کر لیتا۔۔
جب الفاظ زبان سے ادا ہو جاتے ہیں پھر
انسان انکا غلام ہو جاتا ہے۔۔
اسلیے سوچ سمجھ کر بولا کریں۔
۳۱۳
ہم کبھی بھی۔۔
کسی کے معیار پر پورا
نہی اتر سکتے۔۔
۳۱۳
وہ ناراض ہے تو ۔۔ناراض ہی رہنے دو۔۔
۔۔
کسی کے قدموں میں گر جینا ہمیں نہی آتا۔۔
۳۱۳
یقین صرف ایک بار ہی بنتا ہے۔۔
جب یہ ختم ہو جاے دوبارہ نہی ہوتا کسی پر۔۔
۳۱۳
اور جہنوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا۔
ان کے لیے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔
القرآن
۳۱۳
انسان تب تک ہار نہی سکتا۔ ۔
جب تک وہ خود ہار تسلیم نہ کر لیں۔ ۔
۳۱۳
بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
القرآن
۳۱۳
اگر جھک جانے سے عزت
کم ہو جاے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا۔۔
فرمان مصطفیٰﷺ۔
۳۱۳
کچھ لوگ ہلکی آنچ پر
ڈانس کر کے مشہور ہو جاتے ہیں۔۔
اور ایک ہم ہیں اتنی مہنگی مہنگی پوسٹیں کر کے بھی وہی کہ وہی ہیں۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain