اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے
لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔۔
۳۱۳
منافقوں کی بستی میں اپنے ڈیرے ہیں۔۔
۔۔
تیرے منہ پہ تیرے ہیں۔۔
میرے منہ پہ میرے ہیں۔۔
۳۱۳
کون کہتا ہے اللہ نظر نہی آتا۔۔
۔۔
ایک وہی تو نظر آتا ہے ۔
جب کچھ بھی نظر نہی آتا۔۔
۳۱۳
ہار جانے کے سو امکان ہوں۔۔ اور جیت جانے کا صرف ایک ہو
امکان ہو تب بھی ہمت نہ ہاریں۔۔
۳۱۳
اپنی غلطی مان لینا ہی
عقل مندی ہے۔۔
۳۱۳
سچ تو یہ ہے۔۔
غریب کا کوی دوست نہی ہوتا۔۔
عزت صرف پیسے کی ہوتی ہے۔۔
ماں باپ کے سوا کوی مخلص نہی ہوتا۔۔
۳۱۳
صرف ایک غلطی کی دیر ہے۔
لوگ تماری ساری اچھایاں بھول جاے گے۔۔
۳۱۳
اے ایمان والوں تمارے لیے حلال نہی کہ
تم زبردستی عورتوں کے مالک بن بیٹھو۔۔
سورۀ النسا
۳۱۳
قیمت کوی بھی ہو۔۔
انسان اگر بک جاے تو
ایک ٹکے بھی نہی رہتا۔۔
۳۱۳
کوی بھی اتنا مصروف نہی ہوتا۔۔
۔۔
بات صرف اہمیت کی ہوتی ہے۔۔
گڈ نائٹ۔۔
۳۱۳
مرد کی بے بسی اسکی
خالی جیب ہوتی ہے۔۔
۳۱۳
سب سے بد ترین موسیقی کون سی ہے۔۔؟
۔۔۔
۔۔۔
امیروں کے برتنوں میں بجنے والے چمچوں کی
آواز جو غریب کو سنای دے۔۔
۳۱۳
غم نہ کر ہر چیز وقتی ہے۔۔
۳۱۳
وقت ۔۔۔
جب فیصلہ کرتا ہے تو گواہوں کی ضرورت نہی پڑتی۔۔
۳۱۳
اکڑ تب تک چلتی ہے۔۔
جب تک پکڑ نہ ہو۔۔
۳۱۳
نارضگی ظاہر کرنا۔۔
دل میں برائ رکھنے سے بہتر ہے۔۔
۳۱۳
مہنگی گھڑی خرید کر بھی دیکھی۔۔
وقت پھر بھی نہ چلا میرے حساب سے۔۔
۳۱۳
ہر کہانی میں کسی تیسرے کو۔۔
بیغیر مانگے سب مل جاتا ہے۔۔
۳۱۳
نفس ایک ایسا کتا ہے۔۔
جو انسان سے گناہ کروانے کے لیے
بھونکتا رہتا ہے۔
اور جب انسان گناہ کر لیتا ہے تو یہ چپ کر کے
بیٹھ جاتا ہے۔۔
۳۱۳
اللہ امید نہی۔۔
یقین ہے۔۔
۔۔
اور اس کی ذات پر سو فیصد یقین رکھے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain