کھانے میں ملاے ہوے زہر کا علاج
ہو سکتا ہے۔۔
۔۔
لیکن کسی کے کان میں ڈالے گے زہر کا علاج
نا ممکن ہے۔۔
۳۱۳
فرمان باری تعالیٰ اور جنہوں نے ہماری
آیتوں کو جھٹلایا۔ان کے لیے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔۔
۳۱۳
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہی سوتے۔۔
۔
۔
اور چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہی بھرتا۔۔
۳۱۳
آج کی بات۔۔
17-2-2023
دن۔جمعہ
۔۔
ہم کبھی بھی کسی کی امید پر پورا نہی اتر سکتے۔۔
۳۱۳
ھم اپنی آدھی سے زیادہ تکلفیں اور
دکھ دوسروں سے امیدیں لگا کر بڑھا لیتے ہیں۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ہو تو لوگ
بکواس بھی غور سے سنتے ہیں۔۔
۳۱۳
کنارا کجیے صاحب۔۔
ہم برے لوگ ہیں۔۔
۳۱۳
معافیاں تکلیف کا خسارہ ادا
نہی کر سکتی۔۔
۳۱۳
کردار بدل سکتا ہے ۔۔
پر فطرت نہی۔۔
۳۱۳
حوس پرست مرد تار پر لٹکے ہوے ۔۔
عورت کے کپڑوں سے اس کے جسم کا اندازہ لگا لیتا ہے۔۔
۳۱۳
لا حاصل کو۔۔
لا حاصل ہی رہنے دو۔۔
۔۔
حاصل ہو گیا تو قدر کھو دو گے۔۔
۳۱۳
کبھی غصے میں غلط فیصلہ نہ کرنا۔۔
اور۔۔
کبھی خوشی میں کوی وعدہ نہ کرنا۔۔
۳۱۳
شام کے وقت
سمندر کنارے کھڑے ایک افریقی شوہر نے۔۔
اپنی افریقی بیوی سے پوچھا۔۔
جان
۔۔
تم یہی ہو یا چلی گئ۔۔
🤓🤓🤓
۳۱۳
بھیگی بھیگی سڑکوں پہ میں۔۔
تیرا انتظار کروں۔۔
۳۱۳
کچھ قرض ایسے بھی ہوتے ہیں
جو چاہ کر بھی نہی چکاے جا سکتے۔۔
۳۱۳
طاقت اور جہالت
کسی دلیل کو نہی مانتے۔۔
۳۱۳
فخر یہ کہ تم میرے ہو۔۔
۔۔
فکر یہ کہ آخر کب تک۔۔
۳۱۳
باتوں کی حد تک ہر کوی اچھا ھے۔۔
لیکن اچھے کردار پر کوی کوی پورا اترتا ہے۔۔
۳۱۳
اک تم پہ مر کے ہی مجھے جینا آیا۔۔
۳۱۳
فرمان مصطفیٰﷺ ۔۔
چار قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کو
جنت میں جانے سے کوی چیز نہی روک سکتی۔۔
نمبر ایک: وہ عورت جو اپنی ساری محبت اپنے شوہر پہ وقف کر دے۔اور اس حالت میں مرے کہ اسکا شوہر اس سے راضی تھا۔۔
نمبر دو:
ماں باپ کا فرمانبردار۔۔
نمبر تین:وہ شخص جس کی اولاد زیادہ ہو اور وسائل کم ہونے کے باوجود بھی اپنی اولاد کو حرام کا ایک لقمہ بھی نہ کھلایا ہو۔۔
نمبر چار:وہ شخص جس نے ایسی سچی توبہ کی ۔کہ اس توبہ کے بعد اسکا گناہ کی طرف مڑنا مشکل ہو گیا۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain