اک تم پہ مر کے ہی مجھے جینا آیا۔۔
۳۱۳
فرمان مصطفیٰﷺ ۔۔
چار قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کو
جنت میں جانے سے کوی چیز نہی روک سکتی۔۔
نمبر ایک: وہ عورت جو اپنی ساری محبت اپنے شوہر پہ وقف کر دے۔اور اس حالت میں مرے کہ اسکا شوہر اس سے راضی تھا۔۔
نمبر دو:
ماں باپ کا فرمانبردار۔۔
نمبر تین:وہ شخص جس کی اولاد زیادہ ہو اور وسائل کم ہونے کے باوجود بھی اپنی اولاد کو حرام کا ایک لقمہ بھی نہ کھلایا ہو۔۔
نمبر چار:وہ شخص جس نے ایسی سچی توبہ کی ۔کہ اس توبہ کے بعد اسکا گناہ کی طرف مڑنا مشکل ہو گیا۔۔
۳۱۳
زندگی تو مختصر ہو جا۔۔
شب غم مختصر نہی ہوتی۔۔
۳۱۳
جو بھی جتنے پل جیوں ۔۔
انہیں تیرے سنگ جیوں۔۔
۔۔جو کل ہو اب میرا۔۔
اسے تیرے سنگ جیوں۔۔
۳۱۳
کھانا دو سو روپے کا کھاے یا دو ہزار کا
بھوک دوبارہ لگنی ہی ھے۔
دس لاکھ والی گاڑی نے بھی سفر کرنا ہے اور ایک کروڑ والی نے بھی اتنا ہی سفر کرنا ہے۔۔
اسلیے اپنے وسائل محدود رکھے ۔یہ سب عارضی ہے۔۔
۳۱۳
چلو آو کائنات بانٹتے ہیں۔۔
۔۔۔
۔۔۔
تم میرے۔۔باقی سب تمارا۔۔
۳۱۳
جس کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔
۔۔
ہم ان کو بھی جاتے دیکھا ھے۔۔
۳۱۳
کائنات میں بہت عمل بہترین ہیں۔۔
جو خدا کی ذات کو راضی کرنے کے لیے کافی ہیں۔اور ان میں ایک عمل مخلوق خدا کی خدمت کرنا ھے۔۔
۳۱۳
سب سی مہنگی چیز احساس ہے۔۔
جو ہر انسان کے پاس نہی ہوتا۔۔
۳۱۳
جو چیز مفت ملتی ہے۔۔
ہم اکثر اس چیز کی قدر نہی کرتے۔۔
۳۱۳
کبھی شام ڈھلے۔۔
کبھی رات گے۔۔
کبھی چاندنی رات میں۔۔
چپکے سے۔۔دھبے پاوں
چلے آوں تم۔۔
اور رکھ کر اپنے نرم ہاتھ ۔۔
میری آنکھوں پر کہہ دو۔۔
جو بوجھ لو تم تو ھم تمارے۔۔
اور جو نہ بوجھ پاو تم تو تم ہمارے۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ہو تو
لوگ بکواس بھی غور سے سنتے ہیں۔۔
۳۱۳
جب تک انسان کا انسان کو غلام
بنانے کا خواب ختم نہی ہو جاتا
تب تک جنگیں اور فساد ہوتے رہیں گے۔ ۔
۳۱۳
وقت اوروں میں گزار دیتے ہو۔۔
۔۔
ھم تمارے کچھ نہی لگتے کیا۔۔
۳۱۳
زمین کے آستانوں سے لے کر
فلک کے چاند تاروں تک۔۔
کوئ اہل وفا ڈھونڈو
اگر ہم بے وفا ہیں تو۔
۳۱۳
تسبیح میں جیسے دھاگہ ہو۔۔
۔۔
میری سانسوں میں ایسے بستے ہو تم۔۔
۳۱۳
جو رب ایک بار پیدا کر سکتا ہے۔۔
وہ دوبارہ زندہ کرنے پر بھی قادر ہے۔۔
۳۱۳
تو ہی میری آوارگی۔۔
تو ہی دعا ہر شام کی۔۔
۳۱۳
اے مصور تجھے میں استاد مانوں گا۔ میرے درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ۔ ۔۔۔
۳۱۳
جدا ہم ہو گے مانا۔۔
مگر یہ جان لو جانا۔۔
کبھی میں یاد آوں تو۔
چلے آنا چلے آنا۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain