جو آپ کے پاس نہی ہے اسکی حسرت
نہ کریں۔
ہو سکتا ہے رب آپکو اس سے بہتر عطا کرے۔۔
لیکن اس کے لیے صبر ضروری ہے۔۔
۳۱۳
تعریف ۔۔غیر موجودگی میں ہوتی ہے۔
۔۔
منہ پر تو خوشامد ہوتی ہے۔
۳۱۳
وہ جو کہتے تھے بچھڑے گے نہ ھم کبھی۔۔۔
۔۔۔۔
وہ جدا ہو گۓ دیکھتے دیکھتے۔۔
۳۱۳
زبان میں ہڈی نہی ہوتی۔۔
لیکن یہ آپکی ہڈیاں تڑوا سکتی ہے۔۔
اسلیے سوچ سمجھ کر بولا کریں۔۔
۳۱۳
ایسا بننا سنوارنا مبارک تمیں۔۔
۔۔
۳۱۳
قدر صرف دو وقت میں ہوتی ہے۔۔
۔۔
آنے سے پہلے اور جانے کے بعد۔۔
۳۱۳
میرا دل بھر گیا ہے۔۔۔
کچھ لوگوں سے ۔۔
اور کچھ باتوں سے۔۔
۳۱۳
کبھی کبھی
ایسا وقت بھی آتا ہے۔۔کہ کچھ بھی
اچھا نہی لگتا۔
نہ لوگ نہ باتیں۔۔
۳۱۳
سب وقتی تعلقات ہیں۔۔
۔۔
۔۔
۳۱۳