بے شک اللہ اور اسکے فرشتے نبی پاکﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں۔۔ اے ایمان والوں تم بھی آپﷺ درود وسلام بھیجا کرو۔۔ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ۳۱۳
کوشش کریں آپکی باتوں سے یا آپ کی وجہ سے لوگ اکتا نہ جایں۔۔ اور اگر آپ کو لگے کہ ایسا ہو چکا ہے تو خود ہی پھیچے ہٹ جاے۔اس سے پہلے کے اگلا بندہ آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے۔۔ ۳۱۳