آج ھم آپ کی ایک غلطی درست کریں گے۔۔ آپ سب نے سنا ھو گا ۔دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا۔۔ یہ اصل لفظ کَتا ہے۔۔ اور جو لفظ ہم۔سب سمجھتے ہیں وہ کُتا ہے ۔ ۳۱۳
پہلے والی قومیں صرف ایک گناہ کی وجہ تباہ و برباد ہوی۔۔ لیکن ہمارے اندر وہ سب گناہ ہیں جن کی وجہ سے وہ قومیں تباہ ہوی تھی۔۔ لیکن پھر بھی رب کی ذات ہمارے اوپر کو عذاب نہی بھیج رہا۔کیوں۔؟ یہ سب اس کملی والے کے صدقے ہے۔۔جن کے لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔ اے نبیﷺ جب تک آپ ان میں موجود ہیں ھم ان پر کوی عذاب نہی بھیجے گے۔۔ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۳۱۳