,,راز تب تک راز ہے جب تک دو میں ہے۔۔
۔۔
جب اس میں تیسرا آ گیا
پھر راز راز نہی رہتا۔۔
۳۱۳
حضورﷺ میری تو ساری
بہار آپ سے ہے۔۔
۳۱۳
اک بات بتاؤ تم۔یادوں میں مرتے ہوں۔۔
کیا تم ہم سے اب بھی۔۔
محبت کرتے ہوں۔۔
۳۱۳
یہ جو ہلکی ہلکی ہیں خوماریاں۔۔
۔۔
یہ محبتوں کی ہیں تیاریاں۔۔
۳۱۳
توں یاد کر یا بھول جا۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔
تو یاد ہے۔۔بس یہ یاد رکھ۔۔
۳۱۳
اسلام فرقوں میں نہی آیا تھا۔۔
بلکہ فرقے اسلام میں بنا دیے گے ہیں۔۔
۳۱۳
دھوکے کے بعد ایک چاے ہی ہے۔۔
۔۔۔۔
جو انسان۔کی آنکھیں کھولتی ہے۔۔
۳۱۳
تیرے بدل جانے کا غم نہی۔۔
بس اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں۔۔
۳۱۳
سوال:پاکستان کے جھنڈے میں سبز اور سفید رنگ کسی چیز کی علامت ہیں؟
۳۱۳
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہی سوتے۔۔
۔۔
اور چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہی بھرتا۔۔
۳۱۳