رسول اللہﷺ نے فرمایا۔۔ جو ملاوٹ کرے وہ ھم سے نہی۔۔ جو غیبت کرے وہ ھم میں سے نہی۔ جو چغلی کرے وہ ھم میں سے نہی۔۔ ۔۔ تو ذرا سوچے جن کے بارے میں آپﷺ نے فرمایا کہ جو ہم میں سے نہی تو اسکی بخشش کیسے ہو گی۔۔ ۳۱۳
وقت اوروں میں گزار دیتے ہوں۔۔ ہم تمارے کچھ نہی لگتے کیا۔۔ ۳۱۳
زیادہ کے لالچ نے تمیں غافل کر دیا۔ یہاں تک کہ تم قبروں میں پہنچ گۓ۔۔ القرآن سورہ تکاثر۔۔ ۳۱۳
سوال: لفظ قرآن کا مطلب کیا ہے؟۔ ۔ جواب: لفظ قرآن کا مطلب ٹھہر ٹھہر کر پڑھی جانے والی کتاب۔ ۳۱۳
لفظ قرآن کا مطلب کیا ہے؟ ۔۔ ۔۔ ۔۔؟؟ ۳۱۳
کچھ درد مجھے تو سہنے دے۔۔ اندر سے زندہ رہنے دے۔۔ آنکھیں بنجر ہو جائیں گی۔۔ کچھ اشک میرے تو بہنے دے۔۔ ۳۱۳
غلامی جب سر پر سوار ہو۔۔ اپنی طاقت کا اندازہ نہی رہتا۔۔ ۳۱۳
کمینے جب عروج پاتے ہیں۔۔ تو اوقات بھول جاتے ہیں۔۔ ۳۱۳
جب لوگ آپ کی پوچھی ہوی بات کا جواب دیں۔۔ تو سمجھ لیں کہ وہ آپ سے بات نہی کرناچاھتے۔۔ ۳۱۳
احساس ایک مہنگی چیز ہے۔۔ اس کی امید ہر انسان سے نہی لگای جاسکتی۔۔ ۳۱۳
جو دور چل رہا ہے۔۔ اس میں بغیر مطلب کے کوی کسی کا نہی بنتا۔۔ ۳۱۳
منافق جب دکھا دینا چاھتا ھے۔۔ تو پہلے سہارا دیتا ھے۔۔ ۳۱۳
جب اپنے ہی منافق ہوں جائیں۔۔ ۔۔ تو میدان میں کھڑا شیر بھی ہار جاتا ہے۔۔ ۔۔ ۳۱۳
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گے۔۔ ۳۱۳
نہ کوی تصویر اور نہ کوی ویڈیو۔۔ پھر بھی آج تک میرے نبیﷺ کے چاھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوا ہے۔اور قیامت تک ہوتا رھے گا۔۔ ۔۔ ۳۱۳
فرمان نبویﷺ۔۔ جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا۔ وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔ ۳۱۳
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے آپﷺ پر درود وسلام بھیجتے ہیں۔اے ایمان والوں تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجا کرو۔۔ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۳۱۳
اے نبی ﷺ ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔۔ ۳۱۳
اگر لوگ چھوٹی موٹی غلطیوں پر در گزر کرنا شروع کر دیں تو بہت سے معاملات خراب ہونے سے بچ جائں گے۔۔ ۳۱۳
معاف کرنا۔۔ اب آپ ہمارے دل سے اتر چکے ہیں۔۔ ۳۱۳