اگر اپنی بیوی کو غلام بنا کر رکھو گے
تو ۔۔تماری آنے والے نسلیں غلام ہی پیدا ہوں گی۔۔
۳۱۳
مرد کی بے بسی اسکی
خالی جیب ہوتی ہے۔۔
۳۱۳
پیسہ ہی سب کچھ ہے۔۔
۔۔
اور عزت بھی پیسے والوں کی ہوتی ہے۔۔
اگر جیب بھاری ہو تو لوگ بکواس بھی
غور سے سنتے ہیں۔ ۔
۳۱۳
نبی کریمﷺ نے فرمایا۔۔
حسین مجھ سے ہے ۔اور میں حسین سے ہوں۔۔
جس نے حسین سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے حسین سے بغض رکھا۔اس نے مجھ سے بغض رکھا۔۔
۳۱۳
کی دم دا بھروسہ یار۔۔
۔۔۔
دم آوے نہ آہے۔۔
۳۱۳
رسول اللہﷺ نے فرمایا۔
۔۔جو جس کی صحبت اختیار کرتا ہے۔
وہ بروز قیامت اس کے ساتھ ہو گا۔
۳۱۳
منزلیں ہی بہادروں کا انتظار کرتی ہیں۔ ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔ ۔
۳۱۳
تمیں دیکھیں میری آنکھیں۔۔
اس میں کیا میری خطا ہے۔۔
۳۱۳
اگر شکل دیکھ کے محبت ہوتی۔۔
۔۔
تو میری جان تجھ سے نہ ہوتی۔۔
۳۱۳
مچلتی رہو۔۔پگلتی رہو۔۔
باہو کے گھیرے میں ہمارے۔۔
۔۔
۳۱۳
سوشل میڈیا کی دوستی اور محبت سب جھوٹ اور ٹائم پاس ہے ۔۔
اسلیے کسی سے دو چار دن بات کر لینے سے اس سے محبت ہو جانا یہ سب جھوٹ ہے۔۔
اور ایسی محبت کا انجام بہت برا ہے۔۔
اسلیے اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھیں اور اپنی اور اپنے گھر والوں کی عزت کا خیال رکھیں۔۔شکریہ
۳۱۳
میں ان شیشہ گرو سے پوچھتا ہوں۔۔
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے۔۔
۳۱۳
ہماری تکلیفیں اور پریشانیاں کم ہو سکتی ہیں۔
اگر ہم لوگوں سے امید لگانا چھوڑ دیں۔۔
۳۱۳
تنہای اور خاموشی اچھی ہے۔۔
فضول لوگوں سے اور فضول باتوں سے۔۔
۳۱۳
دنیا میں تب تک جنگیں اور فساد ہوتے رئیں گے۔۔
جب تک انسان کا انسان کو غلام بنانے کی خواہش ختم نہی ہو جاتی۔۔
۳۱۳
دمادم پر چچا ٹھرکی
موجود ہے ۔۔میری نظر اس پر ہے
ہر لڑکی کو میسج کرتا ہے اور ہر لڑکی سے
سیٹنگ کرنا چاہتا ہے۔۔
اس کا نام ابھی نہی لوں گا لیکن ایک نشانی بتا دیتا ہوں۔۔
وہ پوسٹیں فضول کرتا ہے ۔۔
۳۱۳
نہ تو کوی کسی کے لیے جیتا ہے۔۔
اور نہ مرتا ہے۔۔
یہ سب کتابی اور فلمی باتیں ہیں۔۔
مرنے کا جو وقت مقرر ہے انسان نے اس پر ہی مرنا ہے۔نہ اس سے پہلے اور نہ اس کے بعد۔۔
۳۱۳
اے میرے رب میں بے بس ہوں توں
میری مدد فرما۔۔
آمین۔
گڈ نائٹ
۳۱۳
اللہ تعالیٰ نے سو فیصد حسن بنایا۔اس میں سے نوے فیصد حضرت محمدﷺ کو عطا کیا گیا۔۔
نو فیصد حضرت یوسف علیہ سلام کو عطا کیا گیا۔۔
اور باقی کا ایک فیصد پوری کائنات پر تقسیم کیا گیا۔۔
۳۱۳
میں اکثر وہ ناول پڑھنا چھوڑ دیتا ہوں۔۔
۔۔
۔۔۔
جہاں ہو کسی کے جدا ہونے کا ذکر۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain