سوشل میڈیا کی دوستی اور محبت سب جھوٹ اور ٹائم پاس ہے ۔۔ اسلیے کسی سے دو چار دن بات کر لینے سے اس سے محبت ہو جانا یہ سب جھوٹ ہے۔۔ اور ایسی محبت کا انجام بہت برا ہے۔۔ اسلیے اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھیں اور اپنی اور اپنے گھر والوں کی عزت کا خیال رکھیں۔۔شکریہ ۳۱۳
دمادم پر چچا ٹھرکی موجود ہے ۔۔میری نظر اس پر ہے ہر لڑکی کو میسج کرتا ہے اور ہر لڑکی سے سیٹنگ کرنا چاہتا ہے۔۔ اس کا نام ابھی نہی لوں گا لیکن ایک نشانی بتا دیتا ہوں۔۔ وہ پوسٹیں فضول کرتا ہے ۔۔ ۳۱۳
نہ تو کوی کسی کے لیے جیتا ہے۔۔ اور نہ مرتا ہے۔۔ یہ سب کتابی اور فلمی باتیں ہیں۔۔ مرنے کا جو وقت مقرر ہے انسان نے اس پر ہی مرنا ہے۔نہ اس سے پہلے اور نہ اس کے بعد۔۔ ۳۱۳
اللہ تعالیٰ نے سو فیصد حسن بنایا۔اس میں سے نوے فیصد حضرت محمدﷺ کو عطا کیا گیا۔۔ نو فیصد حضرت یوسف علیہ سلام کو عطا کیا گیا۔۔ اور باقی کا ایک فیصد پوری کائنات پر تقسیم کیا گیا۔۔ ۳۱۳
ایک لڑکے اور لڑکی کی کوی دوستی نہی ہوتی۔۔ یہ صرف باتوں کی حد تک اور دوسروں کو بتانے کے لیے دوستی لفظ استعمال ہوتا ہے۔۔ یاد رکھوں لڑکے اور لڑکی کی دوستی کسی بھی رشتے میں بدل سکتی ہے پھر چاھے وہ غلط ہو یا سہی۔۔ ۳۱۳