پٹھان۔میراثی سے:کیا تم بٹ ہو۔ ۔۔ میراثی نہی ۔۔میں میراثی ہوں۔۔ پٹھان نے پھر پوچھا۔۔کیا تم بٹ ہو۔۔ میراثی نہی میں ۔۔میں میراثی ہوں۔۔ ۔۔ پٹھان نے تیسری بار پوچھا : کیا تم بٹ ہو؟۔ میراثی نے غصے سے جواب دیا؛ ہاں میں بٹ ہوں۔۔ پٹھان؛ شکل سے تو میراثی لگتے ھو۔۔ 😄😜😄 ۳۱۳
خدا نے جو آپ سے لے لیا۔ اس پر پریشان نہ ہوں۔اس پر افسوس نہ کریں۔۔ بلکہ اس کی رضا میں راضی رہیں۔۔ کیونکہ خدا نے جو آپ سے لیا ہے ۔وہ اس سے بہتر دے گا ایک دن۔۔ ۳۱۳